پنجاب کے تمام بورڈز نے اس سال سے کلاس نہم و دہم میں پڑھائی جانے والے اسلامیات اور مطالعہ پاکستان سیلبیس تبدیل کر دیا گیا ہے ۔
سال دو ہزار چوبیس میں ہونے والے امتحان میں اسلامیات کا پیپر نہم اور دہم میں پچاس پچاس نمبر کا تھا۔ اور اسی طرح مطالعہ پاکستان کا پرچہ بحی پچاس پچاس نمبرات کا تھا۔ لیکن پنجاب بورڈز چیرمین کمیٹی کے حالیہ فیصلے کے مطابق اب اسلامیات کلاس نہم میں پڑھائی جائے گی۔
جب کہ مطالعہ پاکستان کلاس دہم میں پڑھا جائے گا۔
اب تقریبا ہر سیکنڈری سکول کے اساتذہ کرام اسلامیات ار مطالعہ پاکستان کی کورس آوٹ لائن کے بارے میں پریشان ہیں۔
حالیہ ہونے والے نوٹیفیکشن کے مطابق نہم کلاس میں اسلامیات کا سیلیبس نہم و دہم کلاس کی دونوں اسلامیات کی کتابوں پر مشتمل ہو گا۔
اسی طر ح جب یہ کلاس دہم میں جائے گی تو وہ صرف مطالعہ پاکستان پڑھے گی۔تو وہ بھی دہم میں مطالعہ پاکستان کی دونوں کتابیں “نہم و دہم ” پڑھیں گے۔
We also available on Social Media
at facebook( fb )
https://facebook.com/786Timespk
https://facebook.com/786Timesnews
Also available on
Twitter ID: https://twitter.com/786times
- Punjab Schools Winter Vacation 2024 notification issued
- Job Descriptions of Assistant Education Officers (AEOs)
- New Name of 6000 Primary Schools in Punjab
- Monitoring of Public Sector Schools in Punjab by AEO’s
- Reopening of Schools after improving AQI in Punjab