Teachers deputed on Vaccination Centers THQ Khan Pur
جلیل احمد بھٹی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خانپور نے کرونا ویکسنشن سنٹر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور میں درج ذیل اساتذہ کو تعینات کیا ہے۔
کاشف وزیر ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول دنیا پور
محمد عامر ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول لاٹکی
محمد نعیم ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حئی سنز
محمد افتخار ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول چک نمبر 113 این پی خان پور
محمد یسین سعیدی ۔ ای ایس ٹی ۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بستی شاہ محمد
محمد حماد ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول چک نمبر 134 ون ایل خان پو ر
محمد رمضان ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مڈ بھورہ
محمد کاشف ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول چک نمبر 122 ون ایل خان پو ر
محمد عادل ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول محمد دین لاڑ خان پور
علی اکبر شاہ ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول گہنہ لا ڑ
از دفتر
جلیل احمد بھٹی
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خانپور
BB
![](https://sstpunjab.files.wordpress.com/2021/08/1274.jpg)