Teachers duty orders cancelled at CVC THQ KHANPUR
جلیل احمد بھٹی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خانپور نے کرونا ویکسنشن سنٹر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور میں تعینات کیے جانے والے اساتذہ کرام کی ڈیوٹی کے احکامات واپس لے لئے ہیں ۔ اس ڈیوٹی سے چھٹکارہ پانے والے اساتذہ کرام درج ذیل ہیں ۔
راشد ندیم ۔پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 131-132ون ایل خان پو ر
شاہد علی ۔ پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول مراد واہ
قمر حسین ۔پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول وارث آباد
ساجد احمد ۔پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول موسانی
شمس بلال ۔پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول چک نمبر 63 پی
محمد شفیق فضل ۔پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول تھیم آباد خان پو ر
زمار زاہد ۔پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حلیم آباد
سہیب راشد ۔پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول چک نمبر 120 ون ایل خان پور
غلام غوث ۔پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول جند وڈا
محمد شہباز ۔پی ایس ٹی ۔گورنمنٹ پرائیمری سکول چک نمبر 113 این پی خانپور
BB