Prof. Dr. Naveed Akhtar posted as Pro-Vice Chancellor IUB
Prof. Dr. Naveed Akhtar posted as Pro-Vice Chancellor IUB
Prof. Dr. Naveed Akhtar posted as Pro-Vice Chancellor IUB
چوہدری محمد سرور گورنر پنجاب نے یونیورسٹی کے چانسلر کے طور پر اپنے پاورز کو استعمال کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر ڈیپارٹمنٹ آف فارمیسی کو اسلامیہ یونیورسٹی کا اگلے تین سال کے لئے پرو وائس چانسلر تعینات کر دیا ہے ۔