Legal Notice to DEO (SE) & CEO (DEA) on Harassment
صوبائی محتسب اعلی نے ایک خاتون مس شمم آرا جو کہ تحصیل وزیر آباد کی رہائشی ہے اور ایک سکول ٹیچر ہے ۔ اس کی درخواست پر مسٹر یونس ڈھلوں ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری ایجوکیشن ) ضلع گوجرانوالہ اور مسٹر سیف اللہ وڑائچ چیف ایگزیکٹو آفیسر ضلع گوجرانوالہ کو لیگل لیٹر جاری کیا ہے اور ان دونوں آفیسران کو 25 اگست 2021 کو صوبائی محتسب اعلی کی گوجرانوالہ کی عدالت میں اپنے صفائی میں دلائل دینے کا حکم جاری کیاہے۔
BB
![](https://sstpunjab.files.wordpress.com/2021/08/1272.jpg)