Harassment – Application against DEO (SE) & CEO (DEA)

Harassment – Application against DEO (SE) & CEO (DEA)




بخدمت صوبائی محتسب اعلی لاہور

جناب اعلی

گزارش ہے کہ میری درخواست درج ذیل ملزمان کے خلاف ہے۔جو کہ محکمہ ایجوکیشن میں آفیسرز ہیں اور اپنے غلط اختیارات کا استعمال کرتے ہیں ۔ ان میں

یونس ڈھلوں ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ( سیکنڈری ایجوکیشن ) گوجرانوالہ

مسٹر سیف اللہ وڑائچ   ۔   چیف ایگزیکٹو آفیسر ضلع گوجرانوالہ

یہ لوگ دو ماہ سے مجھے بار بار تنگ کر رہے ہیں ۔اور ایک دن مجھے مورخہ انیس جولائی 2021 کو آفس بلایا ۔ تو شام تک بیٹھائے رکھا اور مجھے آرڈر نہیں دیئے۔ اور دوسرے دن جب گئی تو شام سات بجے تک بیٹھانے کے بعد مجھے کہنے لگا کہ رات باراں بجے آئیں کیونکہ میں آفس میں مصروف ہوتا ہوں ۔ اور کہنے لگا اگر نہ آئیں تو میں تمھیں نوکری سے نکال دوں گا۔ اور کہنے لگا میرے ساتھ سیکس کرو گی۔ اور یہ الفاظ سی ای او صاحب نے بھی کہے۔




اور ڈی ای او سیکنڈری بعد میں اسی کمرے میں آئے اور کہنے لگے کہ اس کو جانے مت دینا ۔ یہ آج رات  ادھر ہی  رہے گی ۔اور ہمارے ساتھ سیکس کرئے گی ورنہ ہم اس کو نوکری سے نکال دیں گے۔ اور ساتھ کہنے لگا ۔ تمھیں کیا فرق پڑے گا۔ اور اب یہ دونوں مجھے سیکس پر مجبور کرتے ہیں ۔ اور مجھے پریشان کرتے ہیں ۔اور مجھے کسی سکول میں کام نہیں کرنے دیتے ۔ اور کبھی کہیں کے آرڈر اور کبھی کہیں کے آرڈر کرتے ہیں ۔ اور مجھے سرا سر پریشان کرتے ہیں ۔ اور ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور مجھے کسی ایک فی میل سکول میں تعینات کیا جائے تاکہ میں باعزت طریقہ سے نوکری کر سکوں۔

العارض

مس شمیم آرا









Respected Visitors:
Feel free to Contact us for Comments & Suggestions  or send us any NEWS or Notification about School Education Department Punjab via using Google Gmail Services on following ID.
786Times.com@gmail.com
Or Send us your comments via using Whatsapp web Services.
We also available on Social Media
at facebook( fb )
https://facebook.com/786Timespk
https://facebook.com/786Timesnews
Also available on
Twitter ID:
https://twitter.com/786times