World

ایران کسی بھی وقت امریکی اڈوں پر حملہ شرع کر سکتا ہے۔حملہ کی تیاری مکمل

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے، ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی حکمت عملی اپنائے گا۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔

امریکی اخبار نے کہا ہے کہ امریکی حملوں خصوصاً فردو پر حملے کی صورت میں ردعمل آئے گا۔

اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔

امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی حکمت عملی اپنائے گا۔

حوثی بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنائیں گے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button