index
In Dera Ismail Khan, 4 killed when a car fell into a ditch

In Dera Ismail Khan, 4 people, including 2 brothers, were killed when a car fell into a ditch.
ڈیرہ اسماعیل خان میں کار کھائی میں گرنے سے 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں کار کھائی میں گرنے سے دو بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے گاؤں المرکلاں سے آتے ہوئے کار کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور ایک بچہ بھی شامل ہے، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔