خان پور تھانہ سٹی کی حدود پاکستان چوک سے 19 سالہ خاتون اغواء
خان پور : تھانہ سٹی کی حدود پاکستان چوک سے 19 سالہ خاتون اغواء،
خان پور : ( م ) نامی خاتون گھر پر موجود تھی کہ مسلح افراد ڈنڈے سوٹوں اسلحہ کے ساتھ گھر میں گھس آئے،
خان پور : ملزمان خاتون کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس
خان پور : چند روز قبل مزلفہ نے پسند کی شادی کی تھی جسے اس کے ورثاء اٹھا کر لے گئے ہیں،ذرائع
خان پور : فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے نقاب پوش افراد زبردستی گھر میں گھس کر فائرنگ کرکےخاتون کو زدو کوب کیا اور مبینہ طور تشدد کا نشانہ بنایا گھسیٹے ہوئے اغواء کرگئے
خان پور : پولیس تاحال نہ تو ملزمان کی گرفتاری عمل میں لاسکی تہ ہی اغواء کی گئ خاتون برآمد ہوئی .مدعی مقدمہ
خان پور۔مدعی مقدمہ عزیز خان نے DPOرحیم یارخان سے نوٹس لینے کا مطالبہ
خان پور : جلد ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرلیا جائے گا،پولیس کا دعویٰ