Pakistan

محکمہ صحت کے لیہ میں کام کرنے والے 47 کنٹریکٹ ملازمین فارغ

لیہ: محکمہ صحت پنجاب کے حکم پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ لیہ نے مختلف ہسپتالوں کے 47 کنٹریکٹ ملازمین کی چھٹی کرا دی۔

لیہ: ان کنٹریکٹ ملازمین کو 2018 میں ایڈہاک سے کنٹریکٹ کنٹریکٹ آرڈر کیے گئے تھے۔

لیہ: ان 47 ملازمین کو نکالنے کی واضح وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

لیہ: محکمہ صحت لیہ نے ایک لیٹر کے ذریعے کئی سالوں سے تعینات 47 ملازمین کو چلتا کیا، ملازمین تذبذب کا شکار۔

47 contract employees working in the health department removed from service
47 contract employees working in the health department removed from service

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button