Pakistan

کوئٹہ کے قریب مسافر بس میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ کی مغربی بائی پاس پر بس میں آگ لگنے سے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا یہ واقعہ کوئٹہ کی مغربی بائی پاس پر پیش آیا جہاں بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ بس میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی عملہ فوری موقع پر پہنچ گیا جس نے زخمیوں کو بس سے نکالا اور اسپتال منتقل کیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے،9 میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے.

According to the rescue officials, this incident of fire took place on the western bypass of Quetta, where the bus caught fire suddenly.In this incident three casualties occurred.
5 people died in a fire in a passenger bus near Quetta

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button