EducationWorld

Class 10 Pakistan Studies Pairing Scheme 2027 PDF Download Punjab Board

Pak Studies Pairing Scheme 2027 class 10

Get the latest Class 10 Pakistan Studies Pairing Scheme 2027 for all Punjab Boards in Pakistan. Students can access the Pakistan Studies Pairing Scheme 2027 PDF for free download to prepare effectively for their Matric Annual Examinations 2027. Based on the new syllabus issued by PECTAA Punjab, this pairing scheme provides useful guidance about the paper pattern, chapter-wise question distribution, important topics and examination preparation. Download the free PDF and use this Punjab Board 2027 Pairing Scheme to plan your studies, focus on important chapters and prepare confidently for the upcoming Class 10 board examinations.

786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times
امتحانی پرچہ مطالعہ پاکستان (لازمی) برائے جماعت دہم کی تیاری
ممتحنین (Paper Setters) کے لیے ضروری ہدایات

مطالعہ پاکستان برائے جماعت دہم کا سالانہ پرچہ 100 نمبروں پر مشتمل ہوگا، جس کے لیے طلبہ کو تین گھنٹے کا وقت دیا جائے گا۔ یہ پرچہ تین اجزا پر مشتمل ہوگا، جس کی تقسیم (Pairing Scheme) حسبِ ذیل ہے:

حصہ اوّلکثیر الانتخابی سوالات (MCQs)کل نمبر 20
حصہ دوممختصر سوالاتکل نمبر 50
حصہ سومتفصیلی سوالاتکل نمبر 30
مطالعہ پاکستان برائے جماعت دہم کے مندرجہ بالا تینوں حصّوں کے مختلف سوالات کی تیاری کے لیے درج ذیل ہدایات کو ملحوظ رکھیں:
حصہ اوّلسوال نمبر 1:کثیر الانتخابی سوالات (MCQs)کل نمبر 20کثیر الانتخابی سوالات کی تیاری کے لیے پوری کتاب کے متن کو ملحوظ رکھیں جس کی تقسیم حسبِ ذیل ہے: کثیر الانتخابی سوالات باب اوّل، باب دوم، باب پنجم، باب ششم اور باب ہشتم میں سے دو دو سوالات، باب چہارم اور باب ہفتم میں سے تین تین سوالات اور باب سوم میں سے چار کثیر الانتخابی سوالات بنائے جائیں۔
حصہ دومسوال نمبر 2:مختصر جوابی سوالاتکل نمبر 16اس حصّے میں کل بارہ (12) مختصر جوابی سوالات بنائے جائیں جن میں سے کوئی سے آٹھ (8) سوالات کے مختصر جواب دینے کا کہا جائے۔ اس حصّے کے سوالات باب اوّل، باب دوم اور باب ششم سے پوچھے جائیں اور صرف مشقوں میں دیے گئے مختصر سوالات ہی پرچے میں شامل کیے جائیں۔
سوال نمبر 3:مختصر جوابی سوالاتکل نمبر 16اس حصّے میں کل بارہ (12) مختصر جوابی سوالات بنائے جائیں جن میں سے کوئی سے آٹھ (8) سوالات کے مختصر جواب دینے کا کہا جائے۔ اس حصّے کے سوالات باب چہارم اور باب ہفتم سے پوچھے جائیں اور صرف مشقوں میں دیے گئے مختصر سوالات ہی پرچے میں شامل کیے جائیں۔
سوال نمبر 4:مختصر جوابی سوالاتکل نمبر 18اس حصّے میں کل تیرہ (13) مختصر جوابی سوالات بنائے جائیں جن میں سے کوئی سے نو (9) سوالات کے مختصر جواب دینے کا کہا جائے۔ اس حصّے کے سوالات باب سوم، باب پنجم اور باب ہشتم سے پوچھے جائیں اور صرف مشقوں میں دیے گئے مختصر سوالات ہی پرچے میں شامل کیے جائیں۔
001www.786Times.com
786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times786Times
حصہ سومسوال نمبر 5:مفصّل جوابی سوالاتکل نمبر 30کتاب کی مشقوں میں دیے گئے مفصّل جوابی سوالات میں سے ہی پانچ (5) سوالات دیے جائیں اور ان میں سے کوئی سے تین سوالوں کا جواب پوچھا جائے۔ ہر سوال کا جواب دس (10) نمبر پر مشتمل ہوگا۔ ان پانچ (5) سوالوں کے لیے اجزا کا انتخاب درج ذیل ترتیب کے مطابق کیا جائے:
  • (i) پہلا جز باب اوّل یا باب دوم سے لیا جائے۔
  • (ii) دوسرا جز باب سوم سے لیا جائے۔
  • (iii) تیسرا جز باب چہارم سے لیا جائے۔
  • (iv) چوتھا جز باب پنجم یا باب ششم سے لیا جائے۔
  • (v) پانچواں جز باب ہفتم یا باب ہشتم سے لیا جائے۔
002www.786Times.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!