National

Latest Petrol Prices in Pakistan from October 1, 2025

According to a notification issued by the Finance Division, the price of HSD has been increased by Rs4.04 to Rs276.81 per litre, while petrol (MS) will now cost Rs268.68 per litre, up by Rs4.07. The revised prices will take effect from October 1, 2025.

Notification issued just fee hours ago.

اسلام آباد ( نیوز )حکومت نے عوام کے لیے ایک اور بوجھ ڈال دیا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔قیمتوں میں اس اضافے کے بعد ملک بھر میں سفری اور تجارتی اخراجات مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ ٹرانسپورٹ سیکٹر اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بھی اس کے اثرات پڑیں گے، جس سے عام شہریوں کے بجٹ پر دباؤ مزید بڑھ جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button