چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع گوجرانوالہ نے تمام ہیڈ ٹیچرز کو ایک لیٹر جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق تمام سکول ہیڈ خوبصورت پینا فلیکس بنوا کر اپنے سکول میں لگوائیں گے۔ جس پر واضح لکھا ہو گا کہ میں نبیوں میں سے آخری نبی ہوں اور میرے بعد کوئی نبی نہیں