HomeindexLATEST NEWS
Extension Orders of SSE recruited in 2016

Extension Orders of SSE recruited in 2016
پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز حافظ آباد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع حافظ آباد سے مل کر 2016 میں بھرتی ہونے والے ایس ایس ایز کے کنٹرکٹ پیریڈ میں ایک سال کی توسیع کے احکامات جاری کروا لئے ہیں ۔ توسیع پانے والے ایس ایس ایز کی کل تعداد 19 ہے۔
BB




