Child Labor – Mr. Zia u Rahman Head Teacher suspended
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع چنیوٹ نے مسٹر ضیاالرحمن ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائیمری سکول غفور آباد تحصیل و ڈسٹرکٹ چینوٹ کو فوری طور پر بچوں سے چائلڈ لیبر لینے پر جاب سے معطل کر دیا ہے۔ معطل کیا جانے والا ٹیچر اپنی تنخواہ اب غیر روایتی طریقہ سے لیا کرئے گا۔ یاد رہے ای کے بعد ڈپٹی آفس مین کام کرنے والے کلرکوں کی موج لگ جائے گی۔ اب ہر بل پاس کروانے کے اس ٹیچر کو الگ سے پیسے ادا کرنے پڑیں گے۔
BB