National

پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن بارودی مواد سے اڑا دی گئی

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لکی مروت کے علاقے تورواہ برساتی نالے میں گیس پائپ لائن بارودی مواد سے اڑا دی گئی۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے بیٹنی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین پائپ لائن کو نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق بیٹنی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام تیزی سے جاری

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button