Games

پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو شکست دے کر ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

قومی ہاکی ٹیم کا بڑا معرکہ ، پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو شکست دے کر ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کوالا لمپور( آن لائن)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ)کے نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو سیمی فائنل میں پینالٹی شوٹ آؤٹس پر شکست سے دوچار کیا۔

مقررہ وقت میں پاکستان اور فرانس کا میچ 3-3 سے برابر رہا، ابتدائی 2 کوارٹرز میں پاکستان کو 2-0 کے خسارے کا سامنا تھا، جس نے تیسرے کوارٹر میں کم بیک کرتے ہوئے 3 گول سکور کیے۔پہلے کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے گول پوسٹ پر بھرپور حملے کیے تاہم کوئی ٹیم گول سکور کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔دوسرے کوارٹر کے 10ویں منٹ میں فرانس نے گول سکور کرکے پاکستان پر ایک گول برتری حاصل کی۔

تیسرے کوارٹر کے 5ویں منٹ میں فرانسیسی پلئیر نے گول داغ کر برتری 0-2 کردی، 3 منٹ بعد رانا وحید اشرف نے گول کرکے میچ میں پاکستان کیلئے پہلا گول سکور کیا۔بعدازاں تیسرے کوارٹر کے 12ویں منٹ میں پنالٹی پر سفیان مقیم اور 13ویں منٹ میں رانا وحید نے میچ میں اپنا دوسرا گول سکور کرکے ٹیم کو 2-3 کی برتری دلادی۔چوتھے کوارٹر میں فرانس کی ٹیم پاکستانی کی برتری کو برابر کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

English version

The national hockey team’s big deal, Pakistan defeated France after a thrilling contest and reached the final of the FIH Nations Cup

Kuala Lumpur (Daily Pakistan Online) Pakistan reached the final after beating France in the first semi -final of the International Hockey Federation (FIH) Nations Hockey Cup.

In the stipulated time, the match between Pakistan and France was 3-3, with Pakistan suffering a 2-0 deficit in the first 2 quarters, which scored 3 goals in the third quarter. In the first quarter, the two teams made a strong attack on a second goal post, but no team managed to score a goal in Pakistan.

In the 5th minute of the third quarter, the French player scored a goal to score 0-2, 3 minutes later, Rana Waheed Ashraf scored the first goal for Pakistan in the match. Later, in the 12th minute of the third quarter, Safiyan was scored on the penalty and Rana Waheed in the 13th minute. Gone.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button