Earthquake tremors in different parts of Upper Hazara Division

خیبرپختونخوا: مانسہرہ، بٹگرام اور تورغر سمیت اپر ہزارہ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی زمین میں گہرائی 40 کلومیٹر تھی,مرکز ژوب سے 60 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا
جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی, گزشتہ رات ژوب اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
English version
Khyber Pakhtunkhwa: Earthquake tremors in different parts of Upper Hazara Division including Mansehra, Batagram and Torghor
The magnitude of the earthquake was recorded 4.4 with 40 km depth in the ground, 60 km southeast of the center Zhob
No casualties or financial loss were reported, earthquake tremors were also felt in Zhob and surrounding areas last night.
#Earthquaketremors
#Mansehra
#Batagram
#KhyberPakhtunkhwa
#UpperHazaraDivision
#KhannPurKatoraTimes
We also available on Social Media
at facebook( fb )
https://facebook.com/786Timespk
https://facebook.com/786Timesnews
Also available on
Twitter ID: https://twitter.com/786times
- طاقتور حملہ تیار، اگر زندگی بچانی ہے تو اسرائیل کو چھوڑ دو،ایران
- پاکستان سے منسوب اسرائیل اسرائیل جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جعلی قرار
- جہلم میں 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار
- تھانہ سٹی خان پور کی حدود سے اغوا ہونے والی خاتون کو بازیاب کروا لیا گیا
- خان پور تھانہ سٹی کی حدود پاکستان چوک سے 19 سالہ خاتون اغواء