Formulation of School Councils before May 16 2025

Punjab Government circulate a order to complete School Council Election Process before May 16,2025 (Friday). This emergency process for completion of School council elections is due to coming heat wave and start of Summer vacations 2025.
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پہلی نوٹیفکیشن کے مطابق سکول کو سٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن 21 مئی کو ہونے تھے لیکن اب اس نئے لیٹر کے مطابق 16 مئی تک اس عمل کو مکمل کیا جانا ہے لہذا اپ تمام ہیڈز کل تک بیلٹ پیپرز اور الیکشن کے لیے انتظامات مکمل کر لیں تاکہ 16 تاریخ بروز جمعہ کو الیکشن کا انعقاد یقینی بنایا جا سکے
We also available on Social Media
at facebook( fb )
https://facebook.com/786Timespk
https://facebook.com/786Timesnews
Also available on
Twitter ID: https://twitter.com/786times
- طاقتور حملہ تیار، اگر زندگی بچانی ہے تو اسرائیل کو چھوڑ دو،ایران
- پاکستان سے منسوب اسرائیل اسرائیل جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جعلی قرار
- جہلم میں 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار
- تھانہ سٹی خان پور کی حدود سے اغوا ہونے والی خاتون کو بازیاب کروا لیا گیا
- خان پور تھانہ سٹی کی حدود پاکستان چوک سے 19 سالہ خاتون اغواء

حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تمام سرکاری سکولز کو فوری طور پر سکول کونسل کا الیکشن پراسس مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دئے گئے۔ اس نوٹیفیکیشن کے مطابق بروز جمعہ 16 مئی 2025 تک سکول کونسل کا الیکشن پراسس مکمل کیا جائے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ سب انے والی شدید گرمی کی وجہ سے ہے۔ کیونکہ شدید گرمی کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیاں مئی کے اخری ہفتہ میں ہو جائیں گی۔
Punjab Government, Schoo Education Department decided to complete school Council Election 2025 process before May 16,2025 (Friday). Pakistan Meteorological Department predict heavy heat wavy after mid of May 2025 in Punjab and Sindh. So in last week Summer vacations expected in Schools.