4-Teachers at Disposal of CEO(DEA) Rahim Yar Khan

4-Teachers at Disposal of CEO(DEA) Rahim Yar Khan




CHIEF EXECUTIVE OFFICER (DEA)
DISTRICT RAHIM YAR KHAN
No. CEO /DEA / RYK-3209/Admin
Dated :12-05-2022
Phone. No.068-9230044 Fax No 9230385
ORDER
In the light of probe / inquiry report dated 11.05.2022 in connection with Govt. Boys High School Jajjah Abbasian Tehsil Khan Pur District Rahim Yar Khan the service of following teachers of the Govt. Secondary School Jajjah Abbasian Khanpur District Rahim yar khan the services of following teachers of the said Schools are hereby placed at the disposal of this office till the final adjustment with immediate effect.
1. Mr. Muhammad ldrees SST (CS) GBHS Jajjah Abbasian Tehsil Khanpur
2. Mr. Mutee ur Rehman SST GBHS Jajjah Abbasian Tehsil Khanpur
3. Mr. Talib Hussain EST GBHS Jajjah Abbasian Tehsil Khanpur
4. Mr. Muhammad Noman EST GBHS Jajjah Abbasian Tehsil Khanpur
The District Education Officer (SE), Rahim Yar Khan is hereby directed to submit adjustment proposal in favor of aforementioned teachers for duty purpose immediately on temporary basis till the permanent adjustment through School Information System (SIS).
Chief Executive Officer(DEA)
Rahim Yar Khan
No. & Date Even:
A copy is submitted / forwarded for information to: –
1. The District Education Officer (SE/EEM), Rahimyarkhan.
2. The District Monitoring Officer, Rahimyarkhan.
3. The District Accounts Officer, Rahimyarkhan.
4. The Head Teachers Concerned.
5. The Lady Teacher Concerned.
6. Office Record.






محمد ادریس کو اج سے تقریبا ایک سال پہلے پرنسپل کی ریٹائرمنٹ کے بعد سکول کے انچارج پرنسپل کا چارج ملا۔ اس سکول میں سب  سے زیادہ جو لوگ بدمعاش تھے۔ ان کی عادت تھی کہ سکول لیٹ آتے تھے ۔ اور کلاسز کو پڑھانے کی بجائے سارا دن اپس میں گپ شپ کرتے تھے ۔ جس کو سابقہ پرنسپل قابو نہ کر سکے اور اپنی ریٹائرمنٹ تک ڈنگ ٹپاو کا حساب بنائے رکھا۔ محمد ادریس ایس ایس ٹی سکول ہذا نے جب سکول کا چارج  لیا تو سکول کی بہت زیادہ بری حالت تھی۔ شروع میں انچارج پرنسپل نے زبانی کلامی ان اساتذہ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی ۔ اور سکول کے ترقیاتی کاموں کی طرف بھرپور توجہ دی۔ جس کی وجہ سے سکول جنوبی پنجاب کے بہترین سکولوں میں شمار ہونے لگا۔ اس دوران جب  لیٹ آنے والے اساتذہ کی عادات قابو سے باہر ہو گئی تو آج سے تقریبا چند ماہ قبل دیر سے انے والے دو اساتذہ کرام کی انچارج پرنسپل نے حاضری کے خانہ میں لائن  لگائی۔اور  جب یہ اساتذہ سکول دیر سے پہنچے تو ان عادت سے مجبور  اساتذہ  کرام نے سکول میں واویلا کھڑا کر دیا ۔ اور پرنسپل آفس میں آ کر محمد ادریس انچارج پرنسپل کو ننگی دھمکیاں اور گالیاں  دی ۔ اور حاضری رجسٹر اٹھا کر پھنک دیا۔ جو کہ پرنسپل آفس میں لگے ہوے سی سی ٹی وی کیمرہ کی ریکارڈنگ کا حصہ بنا ۔ اس کے بعد جب اس معمالے میں یہ ای ایس ٹی اساتذہ قصور وار ثابت ہوئے تو ان لوگوں نے محمد ادریس انچارج پرنسپل کے خلاف سازشیں شروع کر دی۔ اور چند ماہ میں سکول کا ماحول اورزیادہ خراب کر دیا۔ پھر ان اساتذہ کو ذرا برابر وقت پر آنا برداشت نہ تھا۔ اس سلسلے میں ایک ایس ایس ٹی مطیع الرحمن کو ساتھ ملا لیا گیا اور مزید سازشیں تیار کرنے لگے۔ اس کے بعد ان کام چور اساتذہ نے سی ای او ایجوکیشن رحیم یار خان کو ایک درخواست دی کہ ان کا انچارج پرنسپل فوری تبدیل کیا جائے ۔ اور محمد ادریس کی جگہ مطیع الرحمن کو اس سکول کا انچارج بنایا جائے تاکہ وہ سکول مرضی سے آ جا سکیں ۔ اور سکول میں اپنی من مرضی کر سکیں ۔ اور سکول کے انچارج پرنسپل محمد ادریس کی جگہ مطیع الرحمن کو پرنسپل بنوانے کے لئے بھرپور کوشش کی ۔ اور وہ اس شدید کوشش کے بعد مطیع الرحمن کو انچارج پرنسپل بنوانے میں کامیاب ہو گئے ۔ لیکن ایک نئی انکوائیری کے بعد جناب رانا محمد نوید چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رحیم یار خان نے ان چاروں اساتذہ کرام کو اپنے آفس میں پابند کر لیا ہے۔

اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی انچارج ہیڈ سکول کو بہتر بنانے کی کوشش کرئے گا ، تو لامحالہ اس سکول میں نہ کام کرنے والے اساتذہ کرام اس  انچارج پرنسپل کے خلاف لابنگ کرئیں گے۔ اور اگر وہ  ہیڈ سختی کرئے گا تو اسے سٹیشن چھوڑنا پڑئے گا۔ 

کیا سکولوں میں اس طرح بہتری لائی جا سکتی ہے؟؟ اس وقت اسی فیصد سکولوز میں انچارج ایس ایس ٹی کام کر رہے ہیں ۔کیا یہ ان سب کے لئے کلیر میسج نہیں کہ اگر آپ سکول کو بہتر بنانے کی کوشش کرئیں گے تو الٹا آپ کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اوپر دی گئی دونوں پارٹیوں میں سے کوئی بھی پارٹی اپنا موقف دینا چاہے وہ نیچے کمنٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار کر سکتی ہے۔ جیسے بغیر کسی تبدیلی کے شائع کیا جائے گا۔







Respected Visitors:
Feel free to Contact us for Comments & Suggestions  or send us any NEWS or Notification about School Education Department Punjab via using Google Gmail Services on following ID.
786Times.com@gmail.com
Or Send us your comments via using Whatsapp web Services.
We also available on Social Media
at facebook( fb )
https://facebook.com/786Timespk
https://facebook.com/786Timesnews
Also available on
Twitter ID:
https://twitter.com/786times

Leave a Reply