How to apply for ACR PER online on HRMS Punjab – Step by Step Procedure
How to apply for ACR PER online on HRMS Punjab – Step by Step Procedure
How to apply for ACR PER online on HRMS Punjab – Step by Step Procedure
How to apply for ACRs /PERs in Online System, Step by Step Procedure HRMIS, www.sedhr.punnjab.gov.pk,Sedhr Login,Forget password SEDHR ACR PERs, Recover Password,
تمام ملازمین جو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کام کر رہے ہیں ۔ وہ فوری طور پر اپنے سکول انفارمیشن سسٹم میں جا کراپنی اے سی آر برائے 2021 فور طور پر اپلائی کریں ۔ یاد رہے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 ہے ۔ اس کے بعد تمام ملازمین کے لئے یہ اپشن بند کر دی جائے گی اس میں گریڈ 14 سے گریڈ 21 تک کے تمام ملازمین اپلائی کریں گے۔ اور رہ والے ملازمین کو یہ موقع دوبارہ نہیں دیا جائے گا۔ اس کو اپلائی کرنے کا طریقہ کار درج ذیل ہے۔ یاد رکھیں ۔نیچے دی گئی تمام ہدایات کو پڑھیں تو اس نمبر کو تصویر میں ضرور دیکھیں۔ تاکہ اپ کو اے سی آر آن لائن فل کرتے وقت کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ طریقہ نمبر 1
گوگل براوزر میں اوپن کریں ۔اپنے موبائل پر سرکل میں دئیے ایڈریس کو لکھیں۔
اس کے بعد اپنا شناختی کارڈ نمبر یوزر نیم کی جگہ پر درج کریں ۔ اور اس کے بعد اپنا پاسورڈ درج کریں ۔
لاگ ان پر کلک کریں ۔
4. اس کے بعد بائیں طرف پنجاب حکومت کے دئے گئے مونو گرام کے نیچے PER/ACR پر کلک کریں۔ 5. سکول کے ساتھ بائیں طرف تین چھوٹی چھوٹی لائنز پر کلک کریں ۔ 6. پھر PER / ACR Apply پر کلک کریں۔
7. جس کے بعد اپ کے سامنے دائیں طرف ایک پیج اوپن ہو گا۔ جس کے اوپری حصہ پر دائیں طرف ایڈ کا بٹن ہو گا ۔ پھر اس پر کلک کریں ۔ تو اپ کے سامنے ایک پرفارمہ اوپن ہو گا۔ اس میں اپنا ڈیٹا بڑے حروف میں داخل کریں۔
8. جس دورانیہ کی اے سی آر اپ لکھنا چاہتے ہیں ۔ اس کی سٹارٹ کی تاریخ ڈالیں ۔(مثال کے لئے تصویر میں ایک تاریخ ڈال دی گئی ہے) 9. جس سال کی اے سی آر اپ لکھ رہے ہیں اس کے آخری دن کی تاریخ ڈالیں۔(مثال کے لئے تصویر میں ایک تاریخ ڈال دی گئی ہے) 10. آپ کا شناختی کارڈ نمبر ، نام ، ولدیت اور تاریخ پیدائش کا اندراج پہلے سے شو ہو رہا ہو گا۔جس کو آپ تبدیل نہیں کر سکتے ۔
11. اس سال کے آغاز میں جو اپ پوسٹ ہے اس کا اندراج کریں۔ جیسے ای ایس ای یا پی ایس ٹی 12. یہاں پر آپ اپنی موجودہ قابلیت لکھیں گے۔ آپ کی پچھلے سال والی اے سی آر والی قابلیت پہلے سے شو ہو رہی ہے۔ 13. اگر آپ نے اس سال میں کوئی ٹریننگ وغیرہ لی ہے تو اس ٹریننگ کا نام لکھیں۔ 14. جس ادارے سے ٹریننگ لی ہے تو اس ادارے کا نام لکھیں ۔ جیسے قائد بہاول پور 15. ٹریننگ جس تاریخ کو شروع ہوئی وہ تاریخ ٹریننگ سرٹیفیکیٹ سے دیکھ کر اس کا اندراج کریں۔ 16. ٹریننگ جس تاریخ کو ختم ہوئی وہ تاریخ ٹریننگ سرٹیفیکیٹ سے دیکھ کر اس کا اندراج کریں۔ 17. اگر اس سال میں آپ نے ایک سے زیادہ ٹریننگ لی ہیں ۔تو ایڈ مور پر کلک کریں ۔
18. اپنے مقاصد کا اندراج کریں ۔جو کی اس سال سکول کی طرف سے آپ کو دئیے گئے۔ 19. جو مقاصد آپ نے حاصل کر لئے ہیں ان کا اندراج کریں۔ 20. جو مقاصد حاصل نہ کر سکے ان کا اندراج کریں۔ (اس خانہ کو آپ خالی چھوڑ دیں گے۔) 21. اگر اس کے علاوہ کوئی اور مقاصد آپ نے حاصل کئے ہیں ۔ تو ان کا بھی اندراج کریں۔ 22. آپ کی اس سال کے دوران سکول میں جو ڈیوٹیز دی گئی ان کا تفصیل سے اندراج کریں ۔ 23. اگر آپ نے اپنے سکول میں کوئی اضافی غیر معمولی کام سرانجام دئیے ہیں ۔تو ان کا اندراج کریں . 24. آپ اپنے کام کو زیادہ موثر کس طرح بنا سکتے ہیں ۔ اس میں لکھیں ۔
25. اس پیریڈ کے دوران اگر آپ کوئی موثر کام سر انجام دیا ہے ۔ وہ لکھیں ۔ 26. اس میں لکھیں کے آپ اپنی خدمات کو مزید موثر کیسے کر سکتے ہیں ۔ 27. اپنے دستخط اس میں اپ لوڈ کریں ۔ 28. اس ڈبے پر کلک کر کے اس بات کا حلف نامہ دیں ۔کہ آپ اس فارم میں دی گئی تمام معلومات ہر لحاظ سے درست ہیں۔ 29. اس بٹن پر کلک کر کے اپنے دئیے گئے اے سی آر فارم کو اپنے ایچ آر ایم ایس اکاونٹ میں محفوظ کریں۔
یاد رکھیں ۔اوپر دی گئی تمام ہدایات کو پڑھیں تو اس نمبر کو تصویر میں ضرور دیکھیں۔ تاکہ اپ کو اے سی آر آن لائن فل کرتے وقت کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ہماری ویب سائٹ وزٹ کرنے کا شکریہ