
Get the latest Class 10 Pakistan Studies Pairing Scheme 2027 for all Punjab Boards in Pakistan. Students can access the Pakistan Studies Pairing Scheme 2027 PDF for free download to prepare effectively for their Matric Annual Examinations 2027. Based on the new syllabus issued by PECTAA Punjab, this pairing scheme provides useful guidance about the paper pattern, chapter-wise question distribution, important topics and examination preparation. Download the free PDF and use this Punjab Board 2027 Pairing Scheme to plan your studies, focus on important chapters and prepare confidently for the upcoming Class 10 board examinations.
مطالعہ پاکستان برائے جماعت دہم کا سالانہ پرچہ 100 نمبروں پر مشتمل ہوگا، جس کے لیے طلبہ کو تین گھنٹے کا وقت دیا جائے گا۔ یہ پرچہ تین اجزا پر مشتمل ہوگا، جس کی تقسیم (Pairing Scheme) حسبِ ذیل ہے:
| حصہ اوّل | سوال نمبر 1:کثیر الانتخابی سوالات (MCQs) | کل نمبر 20 | کثیر الانتخابی سوالات کی تیاری کے لیے پوری کتاب کے متن کو ملحوظ رکھیں جس کی تقسیم حسبِ ذیل ہے: کثیر الانتخابی سوالات باب اوّل، باب دوم، باب پنجم، باب ششم اور باب ہشتم میں سے دو دو سوالات، باب چہارم اور باب ہفتم میں سے تین تین سوالات اور باب سوم میں سے چار کثیر الانتخابی سوالات بنائے جائیں۔ |
| حصہ دوم | سوال نمبر 2:مختصر جوابی سوالات | کل نمبر 16 | اس حصّے میں کل بارہ (12) مختصر جوابی سوالات بنائے جائیں جن میں سے کوئی سے آٹھ (8) سوالات کے مختصر جواب دینے کا کہا جائے۔ اس حصّے کے سوالات باب اوّل، باب دوم اور باب ششم سے پوچھے جائیں اور صرف مشقوں میں دیے گئے مختصر سوالات ہی پرچے میں شامل کیے جائیں۔ |
| سوال نمبر 3:مختصر جوابی سوالات | کل نمبر 16 | اس حصّے میں کل بارہ (12) مختصر جوابی سوالات بنائے جائیں جن میں سے کوئی سے آٹھ (8) سوالات کے مختصر جواب دینے کا کہا جائے۔ اس حصّے کے سوالات باب چہارم اور باب ہفتم سے پوچھے جائیں اور صرف مشقوں میں دیے گئے مختصر سوالات ہی پرچے میں شامل کیے جائیں۔ | |
| سوال نمبر 4:مختصر جوابی سوالات | کل نمبر 18 | اس حصّے میں کل تیرہ (13) مختصر جوابی سوالات بنائے جائیں جن میں سے کوئی سے نو (9) سوالات کے مختصر جواب دینے کا کہا جائے۔ اس حصّے کے سوالات باب سوم، باب پنجم اور باب ہشتم سے پوچھے جائیں اور صرف مشقوں میں دیے گئے مختصر سوالات ہی پرچے میں شامل کیے جائیں۔ |
| حصہ سوم | سوال نمبر 5:مفصّل جوابی سوالات | کل نمبر 30 | کتاب کی مشقوں میں دیے گئے مفصّل جوابی سوالات میں سے ہی پانچ (5) سوالات دیے جائیں اور ان میں سے کوئی سے تین سوالوں کا جواب پوچھا جائے۔ ہر سوال کا جواب دس (10) نمبر پر مشتمل ہوگا۔ ان پانچ (5) سوالوں کے لیے اجزا کا انتخاب درج ذیل ترتیب کے مطابق کیا جائے:
|
