Grade 8 Urdu Model Paper 3 | Chapters 7–12 | PECTAA Board 2027
PECTAA GRADE 8 MODEL PAPERS URDU NEW Syllabus

Grade 8 Urdu Model Paper 3 – PECTAA Board 2027 is designed to help students prepare for their annual examinations according to the new syllabus issued by the Punjab Education, Curriculum, Training and Assessment Authority (PECTAA), Punjab. This model paper covers Urdu Chapters 7 to 12 and includes a Full Book Test for comprehensive revision of the Grade 8 Urdu textbook. As part of the PECTAA Board 2027 Model Papers and Chapter-Wise Test Series, this practice paper helps students revise important lessons, assess their understanding, improve Urdu language skills, and strengthen their exam preparation. Teachers and students can use Grade 8 Urdu Model Paper 3 for chapter-wise practice and full-book assessment based on the prescribed syllabus.
Part – A: 40 Marks, Part – B: 60 Marks, Total: 100 Marks
نمبر3
| Student Name (In Capital Letters) |
| Roll Number (In Figures) |
| Total Marks MCQs | |
| Signature of Assistant | |
| Signature of Head Examiner |
خصوصی ہدایات: اس پرچے میں چالیس (40) کثیر الانتخابی سوالات دیے گئے ہیں۔ ہر سوال ایک (01) نمبر پر مشتمل ہے۔
1.الفاظ کی ردیف وار ترتیب ہے:
2.مختلف معانی والے ہم شکل الفاظ کے درست استعمال کی مثال ہے:
3.اللہ تعالیٰ ظالموں کو ان کے انجام تک ضرور پہنچاتا ہے لیکن انھیں سدھرنے کا وقت بھی دیتا ہے۔ آج کل کچھ ممالک میں مسلمانوں پر بے شمار ظلم و ستم ہورہا ہے مگر ظالم شاید کسی غلط فہمی میں ہیں۔ اس صورت حال کے لیے محاورہ ہے:
4.الفاظ کی کس فہرست کے ساتھ لاحقہ “دار” لگے گا؟
5.“مرغ ذبح کردیا گیا” یہ جملہ فعل معروف کے مطابق ہے:
6.الفاظ کی کس فہرست کے ساتھ سابقہ “بد” لگے گا؟
7.“خیر اور نیکی” دونوں لفظ آپس میں ہیں:
8.مختلف معانی والے ہم شکل الفاظ کے درست استعمال کی مثال ہے:
9.“گھوڑا فروخت کردیا گیا” یہ جملہ فعل معروف کے مطابق ہے:
10.تجنیس معنوی کے مطابق درست جملہ ہے:
11.وہ بغیر بلائے اور بغیر بتائے ہمارے گھر آگیا ہے۔ ہم سب گھر والے اس سے بہت تنگ ہیں۔ نہ جانے کب واپس جائے گا۔ ایسے شخص کے لیے ہی کہا جاتا ہے:
12.الفاظ کی کس فہرست کے ساتھ لاحقہ “مند” لگے گا؟
13.“کیا کرسی ٹھیک کردی گئی؟” یہ جملہ فعل معروف کے مطابق ہے:
14.“راستہ دکھانے والا” کہلاتا ہے:
15.درست ضرب المثل ہے:
16.“مزدوری میں اضافہ کیا گیا” فعل معروف کے مطابق یہ جملہ ہے:
17.محاورے کے لحاظ سے درست جواب کی نشان دہی کریں: اس کی امید …….. آئی اور اللہ نے اسے اپنا گھر عطا فرمایا۔
18.زیادہ باتیں کرنے والا کہلاتا ہے:
19.محاورے کے لحاظ سے درست جواب کی نشان دہی کریں: اردو کے قدیم اور جدید شاعروں کے کلام میں …….. آسمان کا فرق ہے۔
20.شادی اور ایسی ہی تقریبات میں لوگ حد سے زیادہ کھانے کی کوشش کرتے ہیں اور اکثر بہت سا کھانا بے دردی سے ضائع بھی کردیتے ہیں۔ سچ کہتے ہیں:
21.الفاظ کی کس فہرست کے ساتھ سابقہ “نا” لگے گا؟
22.اگر کوئی فرد تکلیف میں مبتلا ہو تو وہ چھوٹی مدد کو بھی بہت سمجھتا ہے۔ اس کے لیے درست ضرب المثل ہے:
23.“محبت” کا متضاد ہے:
24.الفاظ کی ردیف وار ترتیب ہے:
25.پیارے دوست، السلام علیکم! میں یہاں خیریت سے ہوں اور آپ کی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔ آپ کا خط ملا، پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ عبارت کا تعلق ہے:
26.استاد نے آپ کو ایک مضمون دیا جس میں بتایا گیا کہ پینے کے پانی کی آلودگی سے کتنی بیماریاں پھیل رہی ہیں (پہلا حصہ) اور اسے کیسے روکا جاسکتا ہے (دوسرا حصہ)۔ آپ مضمون کے اجزا سے متعلق خیالات بیان کرنے کے لیے کیا کریں گے؟
27.تبصرہ کرتے وقت تحریر سے متعلق اہم باتوں کو نوٹ کرنے کا سب سے بہتر طریقہ کیا ہے؟
28.“افسانہ” کی جمع ہے:
29.کسی کے غلبے میں آنے والا کہلاتا ہے:
30.“کشتی پانی پر تیرتی ہے” اس جملے میں لفظ “پر” گرامر کی رو سے کیا ہے؟
☆ درج ذیل عبارت کو غور سے پڑھیں اور سوال نمبر 31 تا 35 کے درست جوابات کی نشان دہی کریں۔
31.“دانت کھٹے کردینا” سے مراد ہے:
32.میجر شبیر شریف شہید کا نشانِ حیدر کا اعزاز ان کی بیوہ نے کب حاصل کیا؟
33.پاکستانی فوج کے کچھ دستوں کو کشمیر کے محاذ پر بے حد گھمسان کی جنگ لڑنا پڑی:
34.یہ جنگ کس محاذ پر ہوئی؟
35.1965ء کی پاک بھارت جنگ میں بہادری کا مظاہرہ کرنے پر میجر شبیر شریف کو نوازا گیا:
☆ درج ذیل نظم پارے کو غور سے پڑھیں اور سوال نمبر 36 تا 40 کے درست جوابات کی نشان دہی کریں۔
36.کون سا عزم لے کر سب اپنے محاذ پر ہیں؟
37.سب کی نظر کس طرف ہے؟
38.کن کی آنکھوں میں وطن کا پیار ہے؟
39.ہر ایک ____ میں تیری لگن ہے۔
40.صداقتوں کے دیے جلا کر بڑھا رہے ہیں:
Part – A: 40 Marks, Part – B: 60 Marks, Total: 100 Marks
نمبر3
| Student Name (In Capital Letters) |
| Roll Number (In Figures) |
| Q. No. | Marks | Signature Sub-Examiner | Signature of Assistant | Head Examiner |
|---|---|---|---|---|
| 41 | ||||
| 42 | ||||
| 43 | ||||
| 44 | ||||
| 45 | ||||
| Total |
- آپ اپنے وطن کا وقار بڑھانے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
- 1965ء کی جنگ کے دوران میں شبیر شریف فوج میں کس عہدے پر فائز تھے؟
- پاکستان کی ثقافت کیسی ہے؟
- بہترین دماغ کے لیے کیا ضروری ہے؟
- مرکب جملہ کن چیزوں کو ملا کر بنتا ہے؟
- جدید اولمپک مقابلوں کا آغاز کب ہوا؟
- زندہ قومیں کیا کرتی ہیں؟
- روزمرہ کسے کہتے ہیں؟
- سادہ جملے کی پہچان کیا ہے؟
- ریل گاڑی کے ڈبوں کے کتنے درجے ہوتے ہیں؟ نام بتائیے۔
- بلوچستان میں کون سا پارک مشہور ہے؟
- نشانِ حیدر کی عظمت و اہمیت کیا ہے؟
- “ترے مغنی” سے کیا مراد ہے؟
- ہمارا گھر لاہورمیں ھے۔
- غریب کی مدد کرنا صواب کا کام ہے۔
- یہ اُردُو کی پہلی کتاب ہے۔
- صدا اسلامت رہو۔
- اسلام علیکم۔ آپ کی خیریت مطلوب چاہتا ہوں۔
- آپ کا جواب واضح نہیں۔
- اس سے کہ دو وہ نہیں آئے۔
| 1. | (c) | 2. | (a) | 3. | (d) | 4. | (a) | 5. | (b) |
| 6. | (d) | 7. | (c) | 8. | (b) | 9. | (b) | 10. | (b) |
| 11. | (b) | 12. | (d) | 13. | (c) | 14. | (c) | 15. | (b) |
| 16. | (b) | 17. | (d) | 18. | (d) | 19. | (c) | 20. | (a) |
| 21. | (d) | 22. | (a) | 23. | (a) | 24. | (b) | 25. | (b) |
| 26. | (b) | 27. | (b) | 28. | (a) | 29. | (c) | 30. | (c) |
| 31. | (c) | 32. | (c) | 33. | (c) | 34. | (b) | 35. | (a) |
| 36. | (b) | 37. | (c) | 38. | (d) | 39. | (b) | 40. | (a) |
سوال 41: درج ذیل میں سے کوئی سے دس سوالات کے مختصر جوابات لکھیں۔
آپ اپنے وطن کا وقار بڑھانے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
جواب:ہم اپنے وطن کا وقار بڑھانے کے لیے جدید تعلیم حاصل کر رہے ہیں جس سے ملک کا وقار بڑھائیں گے۔
1965ء کی جنگ کے دوران میں شبیر شریف فوج میں کس عہدے پر فائز تھے؟
جواب:سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدے پر فائز تھے۔
پاکستان کی ثقافت کیسی ہے؟
جواب:پاکستان ایک ایسی اکائی و وحدت ہے جس میں چاروں صوبوں کے رنگ شامل ہیں۔ ہر صوبے کی اپنی الگ پہچان ہے، اپنی زبان اور اپنی ثقافت ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں ہر صوبے کے پھول ایک دوسرے سے مل کر اس کی خوب صورتی بڑھاتے ہیں۔ پاکستان کے ہر صوبے کی اپنی تہذیب و ثقافت ہے۔
بہترین دماغ کے لیے کیا ضروری ہے؟
جواب:بہترین دماغ کے لیے بہترین تندرست جسم ضروری ہے۔
مرکب جملہ کن چیزوں کو ملا کر بنتا ہے؟
جواب:مرکب جملہ دو یا دو سے زیادہ سادہ جملوں کو حروفِ ربط (جیسے اور، لیکن) سے ملا کر بنتا ہے۔
جدید اولمپک مقابلوں کا آغاز کب ہوا؟
جواب:جدید اولمپک مقابلوں کا آغاز 1896ء میں ہوا۔
زندہ قومیں کیا کرتی ہیں؟
جواب:زندہ قومیں اپنا محاسبہ کرتی اور اپنی غلطیاں تلاش کرتی ہیں اور ان سے سبق سیکھتی ہیں۔ مشکلات کا مقابلہ متحد ہو کر اتفاق، محنت اور تدبر سے کرتی ہیں۔
روزمرہ کسے کہتے ہیں؟
جواب:روزمرہ وہ اہلِ زبان کی عام بول چال کے انداز کو کہتے ہیں۔
سادہ جملے کی پہچان کیا ہے؟
جواب:سادہ جملے میں صرف ایک مکمل خیال (ایک کام اور ایک کام کرنے والا) ہوتا ہے۔
ریل گاڑی کے ڈبوں کے کتنے درجے ہوتے ہیں؟ نام بتائیے۔
جواب:ریل گاڑی کے ڈبوں کے تین درجے ہوتے ہیں: (i) فرسٹ کلاس (ii) سیکنڈ کلاس (iii) تھرڈ کلاس۔
بلوچستان میں کون سا پارک مشہور ہے؟
جواب:بلوچستان میں ہنگول نیشنل پارک مشہور ہے۔
نشانِ حیدر کی عظمت و اہمیت کیا ہے؟
جواب:نشانِ حیدر ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے جو شیرِ خدا حضرت علی رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ کے لقب حیدر کے نام پر ہے۔
“ترے مغنی” سے کیا مراد ہے؟
جواب:ترے مغنی سے مراد وطن کی عظمتوں کے گیت گانے والے ہیں۔
سوال 42: غلط جملوں کی درستی
- ہمارا گھر لاہور میں ہے۔
- غریب کی مدد کرنا ثواب کا کام ہے۔
- یہ اردو کی پہلی کتاب ہے۔
- سدا سلامت رہو۔
- السلام علیکم! آپ کی خیریت مطلوب ہے۔
- آپ کا جواب واضح نہیں۔
- اسے کہہ دو وہ نہ آئے۔
