Education

Class 8 Islamiat Full Book MCQs PDF 2027 | PECTAA Model Papers

Islamiat most important Question Answers MCQs

Prepare for the Grade 8 Islamiat Exam 2027 with our Class 8 Islamiat Full Book MCQs, designed for exam preparation according to the new syllabus issued by PECTAA Punjab. These Punjab Board 2027 Model Papers help students revise important Islamic Studies concepts, practise objective-type questions, and strengthen their exam preparation. This Islamiat full-book MCQs resource is useful for Grade 8 students preparing for the PECTAA Model Paper Examination 2027 and looking for Class 8 Islamiat MCQs with answers for effective revision.

495 MCQs · 45 A4 pages
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs
Objective Type
1. درست جواب کے گرد دائرہ لگائیں۔1. Encircle the Correct Option.

1) حضرت شاہ ولی اللہؒ نے قرآن کریم کا ترجمہ کیا:

a✔)فارسی میںb✔)اردو میںc✔)سندھی میںd✔)ہندی میں

2) تعلقات کو اچھے طریقے سے سرانجام دینے کا نام ہے:

a✔)اسوہ حسنہb✔)حسن معاشرتc✔)صبر و تحملd✔)استقامت

3) جب بنی اسرائیل نے حضرت مریمؑ پر الزام لگایا تو حضرت عیسیٰؑ نے کیا کیا؟

a✔)عدالت میں دعویٰ دائر کردیاb✔)الزام لگانے والوں کے لئے بد دعا کیc✔)ماں کی گود میں رونا شروع کردیاd✔)ماں کی گود میں کلام کیا اور اپنی ماں کی پاک دامنی ثابت کی

4) اسلام میں اصل اور بنیادی اہمیت حاصل ہے:

a✔)احسان کوb✔)ظلم کوc✔)عدل کوd✔)انتقام کو

5) راہب کے مطابق نبی اخرالزماںﷺ کی ایک نشانی ہے:

a✔)انگوٹھیb✔)لاٹھیc✔)مہر نبوتd✔)پتھر

6) کمائی کے جائز طریقوں کی درست فہرست ہے:

a✔)رشوت، تجارت، زراعتb✔)تعلیم، مزدوری، چوریc✔)دست کاری، دھوکہ و فریبd✔)تجارت، تعلیم، زراعت، مزدوری

7) مرد کن پر قوام ہیں:

a✔)بھانجوں پرb✔)بھتیجوں پرc✔)عورتوں پرd✔)غلاموں پر

8) دنیا بھر کے مسلمان کس مرکز کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے ہیں، اسکو کہتے ہیں:

a✔)عبادت گاہb✔)مسجدc✔)ادارہd✔)خانہ کعبہ

9) حج ہر بالغ اور صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں فرض ہے:

a✔)ایک بارb✔)دو بارc✔)تین بارd✔)چار بار

10) حضرت عیسیٰؑ کو اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے:

a✔)آسمان پر اٹھا لیاb✔)محفوظ کرلیاc✔)نظروں سے او جھل کردیاd✔)بڑا کروالیا

11) آنحضرتﷺ کس کو دین کی دعوت دے رہے تھے کہ حضرت عبداللہؓ بن ام مکتوم بھی آگئے؟

a✔)قریش سرداروںb✔)مدینے کے غیر مسلموںc✔)یہودیوں کوd✔)غیر ملکی وفود کو
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 1 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

12) نیکی کی طرف بلانے کے لئے قرآن نے لفظ استعمال کیا:

a✔)صلوٰۃb✔)صومc✔)ذکریٰd✔)زکوٰۃ

13) اللہ تعالیٰ نے کائنات کی ہر چیز کو کس طرح پیدا کیا؟

a✔)کسی ضابطے کے بغیرb✔)ایک ضابطے کے تحتc✔)لوگوں کو خوش کرنے کے لئےd✔)فرشتوں کی خواہش پر

14) محمد بن قاسمؒ نے راجا داہر کو شکست دینے کے بعد کہاں تک کا علاقہ فتح کیا؟

a✔)ملتانb✔)لاہورc✔)جھنگd✔)پشاور

15) آخرت میں انبیاء صدیقین اور شہداء کا ساتھ کن کو میسر ہوگا؟

a✔)روزہ دار کوb✔)حاجی کوc✔)ایماندار تاجر کوd✔)ایماندار ملازم کو

16) سورۃ لقمان میں ہے کہ آواز:

a✔)نیچی رکھناb✔)تیز رکھناc✔)اونچی رکھناd✔)سخت رکھنا

17) نصیحت کا معنی ہے:

a✔)خیر خواہیb✔)جہادc✔)مباحثہd✔)تدریج

18) حضرت فاطمہؓ کی بعثت سے کتنا عرصہ قبل ہوئی؟

a✔)تین سالb✔)چار سالc✔)پانچ سالd✔)چھ سال

19) پابندی وقت کی خوبی پیدا ہوتی ہے:

a✔)زکوٰۃ سےb✔)انفاق سےc✔)جہاد سےd✔)روزہ سے

20) نماز کی حالت میں نبی اکرمﷺ پر اونٹ کی اوجھڑی ڈالی:

a✔)امیہ بن خلف نےb✔)ابو لہب نےc✔)عقبہ بن معیط نےd✔)ابو جہل نے

21) بو علی سینا کی موت کس بیماری سے ہوئی؟

a✔)دمہb✔)مرگیc✔)قولنجd✔)السر

22) ہم پر لازم ہے کہ ہم کسی کے ساتھ اچھا سلوک کریں یا کوئی نیک کام کریں تو وہ صرف اس نیت سے کریں کہ:

a✔)رشتہ دار راضی ہوںb✔)ہمسائے راضی ہوںc✔)دوست راضی ہوںd✔)اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہو
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 2 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

23) آپؒ کے چاروں بیٹے ممتاز ہوئے:

a✔)علم و فضل میںb✔)سخاوت میںc✔)فتوحات میںd✔)سیاست میں

24) حدیث شریف کے مطابق کونسا بدن جنت میں داخل نہیں ہوگا؟

a✔)جس نے کرام کپڑا پہناb✔)جس نے حرام جوتا پہناc✔)جس نے حرام مال سے پرورش پائیd✔)جس نے خلوق خدا کو نفع پہنچایا

25) ابتدائی دور میں دور دراز علاقوں میں اسلام کی اشاعت کن کی دیانت کی وجہ سے ہوئی؟

a✔)ظالموںb✔)حاجیوںc✔)مسلمان تاجروںd✔)مبلغوں

26) مسلمانوں کا سب سے اچھا گھر وہ ہے:

a✔)جو خوبصورت ہوb✔)جو ہوادار ہوc✔)جس میں کسی یتیم کے ساتھ بھلائی کی جارہی ہوd✔)جو بہت قیمتی ہو

27) گھر کے بچوں کو اس بات کا عادی بنایا جائے کہ وہ:

a✔)صرف کھیل کود پر توجہ دیںb✔)اجازت لئے بغیر بڑوں کے کمروں میں داخل نہ ہوںc✔)بڑوں کی اجازت کے بغیر کوئی چیز نہ اٹھائیںd✔)اپنی تمام تر توجہ حصول علم پر رکھیں

28) بدر کے قیدیوں کے حق میں اپنے حصے سے دست بردار ہوگئیں:

a✔)حضرت فاطمہؓb✔)حضرت عائشہؓc✔)حضرت اسماءؓd✔)حضرت خدیجہؓ

29) شام پہنچ کر حضرت سلمان فارسیؓ سب سے جاکر ٹھہرے:

a✔)بادشاہ کے پاسb✔)اسقف کے پاسc✔)قافلے والوں کے پاسd✔)اپنے رشتہ داروں کے پاس

30) ضعیف والدین کی خدمت کرنا فرض ہے:

a✔)رشتہ داروں کیb✔)نواسوں کیc✔)پوتوں کیd✔)اولاد کی

31) بدترین آواز ہے:

a✔)کتے کیb✔)مرغ کیc✔)اونچی آوازd✔)گدھے کی

32) بو علی ابن سینا کی کتابیں شائع ہوئی ہیں؟

a✔)پانچ پانچ جلدوں میںb✔)دس دس جلدوں میںc✔)پندرہ پندرہ جلدوں میںd✔)بیس جلدوں میں

33) بیوہ سے جینے کا حق چھین لیا تھا:

a✔)یہودیوں نےb✔)عربوں سےc✔)یونانیوں نےd✔)ہندوؤں نے
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 3 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

34) ماہ رمضان وہ ہے جس میں آسانی کتاب نازل ہوئی:

a✔)توراتb✔)زبورc✔)قرآن پاکd✔)انجیل

35) حجاج بن یوسف عراق میں کس عہدے پر فائز تھے:

a✔)سپیکرb✔)صدرc✔)عاملd✔)گورنر

36) رسول اللہﷺ نے فرمایا جو شخص دھوکا دے وہ:

a✔)اندھا ہو جائیگاb✔)ہم میں سے نہیںc✔)منافق ہےd✔)بدبخت ہے

37) دیبل کی فتح کے بعد وہاں تعمیر کروائی گئی:

a✔)مسجدb✔)جیلc✔)چھاؤنیd✔)اونچی عمارت

38) اکثر حادثات کا سبب بنتی ہے، ٹریفک قوانین کی:

a✔)پابندیb✔)تنفیذc✔)خلاف ورزیd✔)سختی

39) ایک صحابیؓ نے پرندے کے اٹھالئے:

a✔)بچےb✔)انڈےc✔)گھونسلےd✔)دانے

40) انسان کی شخصیت کو جاننے کا بہترین پیمانہ ہے:

a✔)مال و دولتb✔)تعلیم و تربیتc✔)انداز گفتگوd✔)مصیبت میں رویہ

41) ساری کائنات پابند ہے:

a✔)قانون الٰہی کیb✔)ملکی قوانین کیc✔)انسانی قوانین کیd✔)معاشرتی قوانین کی

42) آپﷺ نے فرمایا: جو شخص ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا:

a✔)وہ مسلمان نہیںb✔)وہ سنگدل ہےc✔)بزدل ہےd✔)وہ ہم میں سے نہیں

43) سندھ پر حملہ کرنے کے لئے تربیت یافتہ شامی فوج کا لشکر تیار کیا گیا:

a✔)تین ہزار کاb✔)چار ہزار کاc✔)پانچ ہزار کاd✔)چھ ہزار کا

44) آپﷺ کو تبلیغ دین میں:

a✔)ہر قسم کی تکلیف سے دو چار ہونا پڑاb✔)ہر قسم کی خوشی کا اظہار کرنا پڑاc✔)ہر قسم کے لوگوں سے واسطہ پڑاd✔)ہر قسم کا فائدہ سمیٹنا پڑا
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 4 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

45) عدل یہ ہے کہ حقدار کو:

a✔)حق دیا جائےb✔)سزا دی جائےc✔)معاف کر دیا جائےd✔)ٹال دیا جائے

46) نبی اکرمﷺ نے کس کو اپنی امت میں تسلیم نہیں کیا؟

a✔)جو جانوروں کو اذیت دےb✔)جو چھوٹوں پر رحم نہ کرےc✔)جو مسکینوں کو کھانا نہ کھلائےd✔)جو اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرے

47) تاریخ اسلام کا دامن بھرا ہوا ہے:

a✔)کھیل کود کی داستانوں سےb✔)من گھڑت داستانوں سےc✔)استقامت اور ثابت قدمی کی داستانوں سےd✔)زخمیوں اور شہیدوں کی داستانوں سے

48) اللہ نے کس پیغمبر کی زندگی کو اسوہ حسنہ قرار دیا؟

a✔)حضرت محمدﷺb✔)حضرت موسیٰؑc✔)حضرت ابراہیمؑd✔)حضرت عیسیٰؑ

49) پورے سندھ میں پہلی مسجد تعمیر کی گئی:

a✔)دیبل میںb✔)سکھر میںc✔)حیدر آباد میںd✔)موہنجو داڑو میں

50) اونچی آواز میں بولنے میں کوئی حرج نہیں ہے:

a✔)لڑائی جھگڑے میںb✔)رعب جمانے کے لئےc✔)سفر میںd✔)ضرورت کے وقت

51) حضرت شاہ ولی اللہؒ نے تفسیر، حدیث، فقہ، عقائد، کلام اور منطق وغیرہ کے علوم کتنی عمر میں حاصل کیے؟

a✔)دس سالb✔)بارہ سالc✔)پندرہ سالd✔)چودہ سال

52) راہبوں کے کہنے پر حضرت سلمان فارسیؓ جن علاقوں میں گئے:

a✔)موصل، نصیبین، عموریہb✔)مکہ، مدینہ، طائفc✔)بصرہ، شام، بغدادd✔)جدہ، تہران، بصرہ

53) کسی مجاہد کے گھر والوں کی خبر گیری کرنا بھی:

a✔)حفاظت ہےb✔)جہاد ہےc✔)ثواب ہےd✔)عبادت ہے

54) بو علی سینا نے کتنی عمر میں اپنے زمانے کے مروجہ علوم حاصل کر لیے:

a✔)دس سالb✔)بارہ سالc✔)چودہ سالd✔)اٹھارہ سال

55) کونسی عبادت ایسی ہے جسکا ظاہری اظہار نہیں ہوتا:

a✔)نمازb✔)حجc✔)زکوٰۃd✔)روزہ
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 5 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

56) رسول اللہﷺ پر سب سے پہلے ایمان لائیں:

a✔)حضرت فاطمہؓb✔)حضرت ام کلثومؓc✔)حضرت زینبؓd✔)حضرت خدیجہؓ

57) حضرت فاطمہؓ عادات و اطوار اور حلیہ میں مشابہت رکھتی تھیں:

a✔)اپنے والد محترم سےb✔)حضرت علیؓ سےc✔)اپنی والدہ محترمہ سےd✔)اپنے دادا سے

58) گفتگو کا انداز کس کی فہم و استعداد سے مطابقت رکھنا ضروری ہے؟

a✔)بولنے والے کیb✔)سامع کیc✔)لکھنے والے کیd✔)جاننے والے کی

59) اگر کوئی شخص بھلائی کرے یا کچھ دے تو اسکا:

a✔)شکریہ ادا نہیں کرنا چاہئےb✔)شکریہ ادا کرنا چاہئےc✔)احسان مند ہونا چاہئےd✔)خیال رکھنا چاہئے

60) حضرت عیسیٰؑ نے حضرت محمدﷺ کے پیدائش سے قریبا کتنا عرصہ پہلے تبلیغ کا آغاز کیا؟

a✔)ساڑھے چار سو سالb✔)ساڑھے پانچ سو سالc✔)ساڑھے چھ سو سالd✔)ساڑھے سات سو سال

61) بو علی سینا نے کتنی عمر میں پہلی کتاب لکھی؟

a✔)اٹھارہ سالb✔)انیس سالc✔)بیس سالd✔)اکیس سال

62) زندگی کی آخری سانس تک ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے:

a✔)دین کا دامنb✔)تقویٰ کا دامنc✔)عمل کا دامنd✔)طہارت کا دامن

63) تمام لوگ روزہ کی حالت میں ایک ہی کیفیت سے گزرتے ہیں تو ان میں خوبی پیدا ہوتی ہے:

a✔)نظم و ضبط کیb✔)غمخواری کیc✔)اتحاد و اتفاق کیd✔)پابندی وقت کی

64) حدیث کے مطابق جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں:

a✔)حج کے ایام میںb✔)رات کے آخری پہرc✔)رمضان میںd✔)محرم الحرام میں

65) اللہ تعالیٰ حشر کے دن لگائے گا:

a✔)دربارb✔)بازارc✔)عدالتd✔)مجلس

66) اللہ تعالیٰ کو کس کا کھانا پینا چھوڑنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے؟

a✔)جھوٹ بولنے اور برے کاموں سے نہ بچنے والا روزہ دارb✔)نماز نہ پڑھنے والا روزہ دارc✔)انفاق فی سبیل اللہ نہ کرنے والا روزہ دارd✔)تلاوت قرآن پاک نہ کرنے والا روزہ دار
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 6 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

67) نیکی پھیلانا اور برائی کو مٹانا فرض ہے:

a✔)صرف انبیاء پرb✔)بزرگان دین پرc✔)علماء پرd✔)ہر مسلمان پر

68) فتح مکہ کے بعد آپﷺ نے اعلان فرمایا:

a✔)سب مشرک قتل کر دیے جائیںb✔)سب بیت اللہ میں پناہ لے لیںc✔)سب سے فدیہ لیا جائےd✔)تم سب آزاد ہو

69) مکہ کے لوگوں نے آپﷺ کے بارے میں شکایت کی آپ کے:

a✔)بھائی سےb✔)دوست سےc✔)چچا سےd✔)صحابیؓ سے

70) خشیت الٰہی سے کسی بندے کے رونگٹے کھڑے ہونے سے اس کے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے:

a✔)کپڑوں سے مٹیb✔)بارش سے گردc✔)بڑھاپے میں بالd✔)خزاں رسیدہ درخت سے پتے

71) حج کے لغوی معنی ہیں:

a✔)زیارت کا ارادہ کرناb✔)زیارت کے لئے جاناc✔)زیارت کرناd✔)زیارت سے واپس آنا

72) محمد بن قاسمؒ کے والد فوت ہوگئے تھے:

a✔)بچپن سےb✔)لڑکپن میںc✔)جوانی میںd✔)بڑھاپے میں

73) جب انسان کے اندر تقویٰ کی صفت پیدا ہوجائے تو اسکا نتیجہ ہوتا ہے:

a✔)نیکی اور پرہیز گاری آسان ہو جاتی ہےb✔)خدمت خلق کا جذبہ پیدا ہوتا ہےc✔)انسان کے دل میں خوف و احساس پیدا ہوتا ہےd✔)برائی سے بچنا اور بھلائی اختیار کرنا آسان ہوجاتا ہے

74) اسلام میں شہید کو کیا کہنے سے منع کیا گیا؟

a✔)قتلb✔)شہیدc✔)مظلومd✔)مردہ

75) حضرت علیؓ کا آپﷺ کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟

a✔)چچا زاد بھائیb✔)خالہ زاد بھائیc✔)ماموں زاد بھائیd✔)بھتیجے

76) جنت میں وہ سب کچھ ہوگا جو انسان:

a✔)دیکھے گاb✔)طلب کریگاc✔)خریدیگاd✔)دوسروں کو دے گا

77) مسلمانوں کا جہاد ہوتا ہے:

a✔)اللہ کو راضی کرنے کے لئےb✔)مال و دولت حاصل کرنے کے لئےc✔)شہرت حاصل کرنے کے لئےd✔)فتح و غنیمت حاصل کرنے کے لئے
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 7 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

78) تمام مخلوقات میں کون بہتر ہے؟

a✔)حیواناتb✔)پرندےc✔)جنگلی جانورd✔)انسان

79) عقد کے معنی ہیں:

a✔)نقش قدم پر چلناb✔)حقوق ادا کرناc✔)قسمیں اٹھاناd✔)گرہ لگانا

80) اسلامی تاریخ کے سب سے کم عمر جرنیل تھے:

a✔)طارق بن زیادb✔)حجاج بن یوسفc✔)محمود غزنویd✔)محمد بن قاسم

81) حضرت سلمان فارسیؓ کے مطابق انکی پہچان تھی:

a✔)خاندانی نسبb✔)خاندانی مرتبہc✔)اسلامd✔)خاندانی تعلق

82) عقیدہ آخرت کے مطابق ایک دن اللہ تعالیٰ تمام دنیا اور اسکی تمام مخلوقات کو:

a✔)مٹا دے گاb✔)جنت میں داخل کر دیگاc✔)آباد کر دیگاd✔)جہنم میں داخل کر دیگا

83) بو علی سینا کو مہارت حاصل تھی:

a✔)علم کیمیا میںb✔)قانون میںc✔)منطق و کلام میںd✔)فلکیات اور ریاضی میں

84) آپؒ نے قرآن کریم حفظ کر لیا تھا:

a✔)دس سال کی عمر میںb✔)چھ سال کی عمر میںc✔)گیارہ سال کی عمر میںd✔)سات سال کی عمر میں

85) کس شخص کا انجام فاجروں اور بدکاروں کے ساتھ ہوگا؟

a✔)ایماندار تاجر کاb✔)بد دیانت تاجر کاc✔)کنجوس کاd✔)قاتل

86) وفات کے وقت محمد بن قاسمؒ کی عمر تھی:

a✔)18 سالb✔)22 سالc✔)25 سالd✔)29 سال

87) حج کا پورا سفر ہے:

a✔)عبادتb✔)ریاضتc✔)خدمتd✔)محنت

88) امر کا معنی ہے:

a✔)جانناb✔)حکم دیناc✔)آگے بڑھناd✔)بھلا دینا
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 8 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

89) منافقت کرنے والا سمجھتا ہے کہ وہ دوسروں کو بنارہا ہے:

a✔)عقلمندb✔)بیوقوفc✔)مالدارd✔)خوبصورت

90) کون اشرف المخلوقات ہے؟

a✔)فرشتےb✔)جناتc✔)حیواناتd✔)انسان

91) سلامتی والا سیدھا راستہ ہے:

a✔)یہودیتb✔)دین اسلامc✔)عیسائیتd✔)بدھ مت

92) قانون کے احترام سے کن سرگرمیوں کی روک تھام ہوتی ہے؟

a✔)غیر تعلیمیb✔)بد تہذیبیc✔)بداخلاقیd✔)مجرمانہ

93) منافق اگر کاروباری شخص ہو تو اسکا کاروبار:

a✔)ترقی کرتا ہےb✔)کم ہوتا ہےc✔)تباہ ہوتا ہےd✔)متاثر ہوتا ہے

94) نبی اکرمﷺ کے فرمان کے مطابق کونسی چیز لونڈی یا غلام سے بہتر ہے:

a✔)سوتے وقت استغفار اور کلمہ طیبہ کی تسبیحb✔)سوتے وقت وضو کرنا اور آیت الکرسی کی تلاوت کرناc✔)سوتے وقت 33 بار سبحان اللہ، 33 بار الحمد للہ، 34 بار اللہ اکبر پڑھناd✔)سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم کی تسبیح کرنا

95) حضرت عیسیٰؑ کس قوم کی طرف مبعوث ہوئے؟

a✔)یہودb✔)نصاریٰc✔)مشرکینd✔)مسلمان

96) ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے:

a✔)دل سے برائی کو برا سمجھناb✔)زبان سے برائی کو روکناc✔)طاقت سے برائی کو روکناd✔)جہاد سے منہ موڑنا

97) انسان کس طرح بیمار ہوتا ہے؟

a✔)جسمانی اعضاء کے کام نہ کرنے کی وجہ سےb✔)بھوکا پیاسا رہنے سےc✔)سخت محنت کرنے کی وجہ سےd✔)اپنی بد نظمی اور بے ضابطگی کی وجہ سے

98) کس غزوہ میں آنحضرتﷺ نے بھوک کی وجہ سے پیٹ پر پتھر باندھے؟

a✔)بدرb✔)احدc✔)احزابd✔)حنین

99) رسول اللہﷺ بات سمجھانے کے لیے اسے دہراتے تھے:

a✔)ایک بارb✔)دو بارc✔)تین بارd✔)چار بار
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 9 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

100) رمضان میں کس کو جکڑ دیا جاتا ہے؟

a✔)جناتb✔)منافقینc✔)مشرکینd✔)شیاطین

101) بو علی سینا نے اٹھارہ سال کی عمر میں کامیاب علاج کیا:

a✔)حاکم دمشق کاb✔)حاکم عراق کاc✔)امیر بصرہ کاd✔)امیر بخارا کا

102) لوگ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں:

a✔)رشوت خور کوb✔)سود خور کوc✔)چور کوd✔)حلال کمانے والے کو

103) 33 بار الحمد للہ، 33 بار سبحان اللہ اور 34 بار اللہ اکبر پڑھنا:

a✔)تسبیحات تحمیدb✔)تسبیحات فاطمہc✔)تسبیحات استغفارd✔)تسبیحات اکبر

104) اسلام نے ہمیں یہ سکھایا ہے کہ جب چھینک یا جمائی آئے تو:

a✔)بائیں ہاتھ کی پشت منہ پر رکھ لیںb✔)بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ پر باندھ لیںc✔)دائیں بائیں منہ کرلیںd✔)آرام کرلیں

105) بیوی کے لئے لازم ہے کہ ہر معروف معاملے میں اطاعت کرے:

a✔)شوہر کیb✔)بیٹیوں کیc✔)بیٹوں کیd✔)ماں باپ کی

106) یہودیوں نے حضرت عیسیٰؑ کے خلاف کیا سازش تیار کی؟

a✔)انکو گرفتار کرایا جائےb✔)انکو ملک بدر کردیا جائےc✔)انکو قتل کردیا جائےd✔)انکو نظر بند کردیا جائے

107) قیامت کے دن سب سے پہلے پوچھا جائیگا:

a✔)نماز کے متعلقb✔)روزہ کے متعلقc✔)جہاد کے متعلقd✔)حج کے متعلق

108) گفتگو ایسے وقت میں کی جائے جب:

a✔)لوگ فارغ ہوںb✔)لوگ خاموش ہوںc✔)ذہنی سکون ہوd✔)لوگ سننے کے لئے تیار ہوں

109) محمد بن قاسمؒ کا انتقال ہوا:

a✔)712ء میںb✔)715ء میںc✔)716ء میںd✔)717ء میں

110) جنتی خواتین کی سردار ہیں:

a✔)حضرت فاطمہؓb✔)حضرت خدیجہؓc✔)حضرت آسیہؓd✔)حضرت مریمؑ
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 10 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

111) اللہ تعالیٰ دلوں کو دیکھتا ہے اور نہیں دیکھتا:

a✔)شکلوں اور عملوں کوb✔)شکلوں اور رنگوں کوc✔)شکلوں اور نیتوں کوd✔)شکلوں اور صورتوں کو

112) راجا داہر کی فوج مسلمانوں کے لشکر کو دیکھ کر قلعہ بند ہوگئی:

a✔)ہنگور میںb✔)ارمن بیلہ میںc✔)دیبل میںd✔)اروڑ میں

113) عدل میں برائی کرنے والے کو اس کی برائی:

a✔)کے برابر سزا دی جاتی ہےb✔)سے کم سزا دی جاتی ہےc✔)سے زیادہ سزا دی جاتی ہےd✔)پر سزا نہیں دی جاتی ہے

114) معروف کا معنی ہے:

a✔)نیکیb✔)اجنبیc✔)ہمدردیd✔)مشہور

115) رسول اللہﷺ نے دین کی سربلندی کے لئے دشمن کا:

a✔)قلع قمع کیاb✔)انتظار کیاc✔)مردانہ وار مقابلہ کیاd✔)ساتھ دیا

116) رسول اللہﷺ کا انداز گفتگو:

a✔)بہت سخت، آواز میں رعب و دبدبہ، چند باتوں میں پورا مفہومb✔)بات کی مناسبت میں تیزی، نرمی اور مختصر الفاظ میں پورا مفہومc✔)غلطی کرنے والے کو سب کے سامنے سمجھاتے، سخت لہجہ اختیار کرتے تاکہ وہ محتاط ہوجائےd✔)محبت سے لبریز، گفتگو میں مسکراہٹ، مختصر الفاظ جسے مشکل ہوتا

117) غزوہ احد میں آپﷺ کے شہید ہوئے:

a✔)موئے مبارکb✔)ہاتھ مبارکc✔)خسار مبارکd✔)دانت مبارک

118) انسان کو سب سے زیادہ واسطہ پڑتا ہے:

a✔)اپنے والدین اور ساتذہ سےb✔)اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سےc✔)اپنے ہمسائیوں اور محلے داروں سےd✔)اپنے ہم وطنوں اور ہم مسلک لوگوں سے

119) ایک بدصورت آدمی لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا سکتا ہے:

a✔)شیریں کلام سےb✔)خدمت خلق سےc✔)دولت مندی سےd✔)دولت خرچ کرکے

120) مناسک حج سے کیا مراد ہے؟

a✔)نماز، روزہ اور زکوٰۃ ادا کرناb✔)قرآن، حدیث اور سنت پر ایمان لاناc✔)منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں قیام کرناd✔)روحانی، قلبی اور جسمانی آسودگی حاصل کرنا

121) عدل کی ضد ہے:

a✔)انصافb✔)خوفc✔)تعصبd✔)ظلم
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 11 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

122) انداز گفتگو میں ٹھہراؤ علامت ہے:

a✔)عقل مندی کیb✔)دولت مندی کیc✔)شائستگی کیd✔)غربت کی

123) رسول اللہﷺ نے ہمیشہ اپنے دشمنوں کو معاف کیا:

a✔)اور انکو آزاد کردیاb✔)اور ان کے لئے بھلائی کی دعا مانگیc✔)اور ان کو سزا دیd✔)اور ان کو شرمندہ کردیا

124) صبر کا معنی ہے:

a✔)اپنے آپ کو قابو میں رکھناb✔)جدوجہد کرناc✔)دشمن سے چوکنے رہناd✔)دین کی تبلیغ کرنا

125) حضرت شاہ ولی اللہؒ نے ابتدائی تعلیم حاصل کی:

a✔)ماں سےb✔)والد سےc✔)چچا سےd✔)ماموں سے

126) رسول اکرمﷺ نے صحابہ کرامؓ کو کس طرح سلامتی والا راستہ سمجھایا؟

a✔)ٹیڑھی لکیر کھینچ کرb✔)چھڑی کے ذریعےc✔)انگلی کے اشارے سےd✔)سیدھی لکیر کھینچ کر

127) روزے کا اجر کون دیگا؟

a✔)انبیاءb✔)نبی کریمﷺc✔)خود اللہ تعالیٰd✔)فرشتے

128) قرآن پاک میں کن کی بیٹے کے لئے کی گئی نصیحتوں کا ذکر ہے؟

a✔)حضرت نوحؑb✔)حضرت آدمؑc✔)حضرت لقمانؑd✔)حضرت عیسیٰؑ

129) حالات سے تنگ آکر رسول اکرمﷺ سے دعا کی درخواست کی:

a✔)حضرت خبیبؓ نےb✔)حضرت خبابؓ نےc✔)حضرت بلالؓ نےd✔)حضرت زیدؓ نے

130) اسلام میں انسانی فضیلت کا معیار ہے:

a✔)مالb✔)حسنc✔)تقویٰd✔)طہارت

131) حضرت خبابؓ کو اسلام قبول کرنے کے نتیجے میں:

a✔)ملک بدر کر دیا گیاb✔)شہید کر دیا گیاc✔)آرے سے چیر دیا گیاd✔)کوئلے دہکا کر انہیں ان پر لٹا دیا گیا

132) جس وقت رسول اکرمﷺ ہجرت کرکے یثرب پہنچے تو اس وقت حضرت سلمان فارسیؓ:

a✔)درخت کاٹ رہے تھےb✔)کھجور کے درخت پر تھےc✔)درخت کی کانٹ چھانٹ کر رہے تھےd✔)باغ کے گرد باڑ لگا رہے تھے
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 12 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

133) حضرت عیسیٰؑ کی والدہ تھیں:

a✔)بنو ہاشم سےb✔)بنی امیہ سےc✔)بنی اسرائیل سےd✔)بنی عباس سے

134) سورج، چاند اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں اسکا ذکر کس سورۃ میں ہے؟

a✔)البقرۃb✔)الشمسc✔)یٰسٓd✔)النحل

135) سب سے اہم اور بنیادی عبادت ہے:

a✔)کلمہb✔)زکوٰۃc✔)نمازd✔)حج

136) جہنمیوں کو کیسا کھانا دیا جائیگا؟

a✔)کڑواb✔)کھانا نہیں دیا جائیگاc✔)میٹھا مگر زہریلاd✔)گلے کو پکڑنے والا

137) رسول اللہﷺ کو اگر کسی بات پر زور دینا ہوتا تو آپﷺ:

a✔)اونچی آواز سے بات کرتےb✔)مثال دیتےc✔)دھیمی آواز سے بات کرتےd✔)جملے کو بار بار دہراتے

138) ایفائے عہد کے حوالے سے اللہ کی صفت ہے:

a✔)بخشنے والاb✔)وعدہ پورا کرنے والاc✔)عطا کرنے والاd✔)پالنے والا

139) دوسری دفعہ حضرت سلمان فارسیؓ رسولﷺ کی خدمت میں لے کر گئے:

a✔)صدقہb✔)ہدیہc✔)زکوٰۃd✔)غنیمت

140) ارشاد خداوندی ہے: “اور اے پیغمبر! ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے بنا کر بھیجا”۔

a✔)رحمتb✔)نمونہc✔)برگزیدہ بندہd✔)کامل انسان

141) کسی قوم کے عقیدے اور نظریے کی بنیاد پر ایک ہونا کہلاتا ہے:

a✔)صبر و استقامتb✔)فسق و فجورc✔)عدل و انصافd✔)اتحاد ملی

142) محمد بن قاسمؒ نے سندھ میں قیام کیا:

a✔)چار سالb✔)پانچ سالc✔)چھ سالd✔)سات سال

143) حضرت عبداللہؓ بن عمر اکثر ساتھ بٹھائے بغیر کھانا نہ کھاتے تھے:

a✔)ہمسائے کوb✔)یتیم کوc✔)دوست کوd✔)بیٹے کو
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 13 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

144) یتیم وہ ہے:

a✔)جس کا باپ نہ ہوb✔)جس کے بہن بھائی نہ ہوںc✔)جس کی والدہ نہ ہوd✔)جس کا کوئی رشتہ دار نہ ہو

145) حضرت سلمان فارسیؓ کے گھر والے تھے:

a✔)مجوسیb✔)کافرc✔)یہودیd✔)عیسائی

146) حضرت شاہ ولی اللہؒ کا سلسلہ نسب والد کی طرف سے جا ملتا ہے:

a✔)حضرت ابو بکرؓ سےb✔)حضرت عمر فاروقؓ سےc✔)حضرت عثمانؓ سےd✔)حضرت علیؓ سے

147) حضرت عیسیٰؑ کی دعوت تبلیغ کا عرصہ ہے:

a✔)ایک سالb✔)دو سالc✔)تین سالd✔)چار سال

148) عیسائی اسقف کے بارے میں حضرت سلمان فارسیؓ کی رائے تھی کہ وہ:

a✔)میر آدمی ہےb✔)غلط کار شخص ہےc✔)متقی پرہیز گار ہےd✔)مخلص ایماندار ہے

149) بہترین شخص وہ ہے جو اچھا ہو۔

a✔)اپنے اہل وعیال کے لیےb✔)اہل محلہ کے لیےc✔)اپنے رشتہ داروں کے لیےd✔)اپنے دو ستوں کے لیے

150) حضرت شاہ ولی اللہؒ کو پیدا ہوئے:

a✔)21 جنوری 1702ءb✔)21 فروری 1703ءc✔)21 مارچ 1704ءd✔)21 اپریل 1705ء

151) بو علی ابن سینا اہل مغرب میں کس نام سے مشہور ہیں؟

a✔)بو علی سیناb✔)اوی سیناc✔)علی سیناd✔)ابو سینا

152) نصیحت اس طرح کی جائے کہ بات مخاطب کے اتر جائے:

a✔)دماغ میںb✔)دل میںc✔)کانوں میںd✔)خیال میں

153) عدت کی مدت ہے:

a✔)2 ماہ دس دنb✔)چار ماہc✔)چار ماہ دس دنd✔)چالیس دن

154) ________ کی جو منزلیں مقرر ہیں، ان سے وہ ذرا بھی انحراف نہیں کرتا:

a✔)انسانb✔)کائناتc✔)چاندd✔)زمانے
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI  |  Page 14 / 45
8th Class Islamic Study  Full Book MCQs

155) منافقت میں ایک آدمی اندر سے:

a✔)کھوکھلا ہو جاتا ہےb✔)بہت مضبوط ہوتا ہےc✔)ذرا ہوا ہوتا ہےd✔)کنجوس ہوتا ہے

156) اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو کہ تم آپس میں دشمن تھے تو:

a✔)اللہ نے تمہارے دلوں میں الفت پیدا کر دیb✔)اللہ نے تمہیں معاف کردیاc✔)اللہ نے تم سے بدلہ لیاd✔)اللہ نے تمہیں عذاب دیا

157) “تسبیحات فاطمہ” میں سبحان اللہ کے کلمات پڑھے جاتے ہیں:

a✔)33 مرتبہb✔)30 مرتبہc✔)34 مرتبہd✔)35 مرتبہ

158) کونسی عبادت گناہوں کو اس طرح دھو ڈالتی ہے جیسے پانی میل کچیل کو دھو ڈالتا ہے:

a✔)نمازb✔)روزہc✔)حجd✔)زکوٰۃ

159) منافقت کسی قوم کی زندگی کا بہت بڑا ہے:

a✔)فخرb✔)روگc✔)اتحادd✔)نشان

160) اخلاص کے معنی ہیں:

a✔)خالص کرناb✔)ملاوٹ کرناc✔)نمائش کرناd✔)سرانجام دینا

161) آنحضرتﷺ نے تمام مشکلات اور تکلیف کو برداشت کیا:

a✔)دین کی سربلندی اور کفر کو مٹانے کے لئےb✔)دین اور دنیا مفاد کے لئےc✔)کفار اور مشرکوں کو نیچا دکھانے کے لئےd✔)اپنے دوستوں کی حوصلہ افزائی کے لئے

162) استیذان کا مطلب ہے:

a✔)والدین کی خدمت کرناb✔)اجازت طلب کرناc✔)مخلوق خدا کو فائدہ پہنچاناd✔)نیک کام کا آغاز کرنا

163) “لوگوں کو اطاعت الٰہی سے روکنا قتل سے بڑا گناہ ہے” اس لئے کہ:

a✔)یہ اسلام کی راہ میں روڑے اٹکانا ہےb✔)یہ اللہ کی راہ کی طرح ہےc✔)یہ آخرت کی نعمتوں سے محروم کرنا ہےd✔)یہ دنیا کی نعمتوں سے محروم کرنا ہے

164) نماز میں سب لوگ بنا کسی فرق کے:

a✔)صفیں سیدھی رکھتے ہیںb✔)کندھے سے کندھا ملا کر صف میں کھڑے ہوتے ہیںc✔)ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیںd✔)ایک می

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!