World

بھارت چین سے سرحدی تنازع حل کرنے کا خواہاں

India seeks ‘permanent solution’ to border dispute with China

پاکستان کو آنکھیں دکھانے والے بھارت نے چین سے سرحدی تنازع مستقل طور پر حل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

چھ سے دس مئی 2025 میں ہونے والی پاک بھارت کشیدگی میں بھارت نے اندازہ لگا لیا تھا کہ پاکستان کا پلڑا چین کی وجہ سے بھاری ہے اور پاکستان کو چین سے الگ کرنا ان کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہونا چاہیے اس وجہ سے بھارت نے شنگائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی وزیر خزانہ نے اس بات کا عندیہ دیا کہ بھارت نے چین سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور بھارت نے سرحدی تنازع کو مستقل بنیادوں پر چین کی خواہشات کے مطابق ہی حل کرنے کا اندیہ دیا تاکہ چین اور بھارت کی دشمنی ہمیشہ کے لیے ختم کی جا سکے یہاں پر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا امتحان شروع ہوگا جو کہ بغیر محنت کے چائنہ پاکستان کا ہمیشہ دوست رہا لیکن اب کیونکہ بھارت چین سے سرحدی تناز ع حل کرنے جا  رہا ہے اس کے بعد کیونکہ بھارت ایک بہت بڑی تجارتی منڈی ہونے کی وجہ سے چین کے بہت زیادہ قریب ہو سکتا ہے

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر چینی ہم منصب سے گفتگو میں بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت چین تنازع کو مستقل روابط اور کشیدگی میں کمی کے منظم روڈ میپ کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔

بھارتی وزیر دفاع نے ملاقات میں سرحدی حد بندی کے معاملے پر قائم شدہ میکینزم کو دوبارہ فعال بنانے اور باہمی مفادات کے حصول کے لیے اچھے ہمسائیگی تعلقات کی فضا قائم کرنے پر بھی زور دیا

India seeks ‘permanent solution’ to border dispute with China

English Version.

Indian Defence Minister Rajnath Singh told his Chinese counterpart that the two countries should seek a “permanent solution” to their decades-old border dispute.

Singh and China’s Dong Jun on the sidelines of the meeting of the defence ministers of the Shanghai Cooperation Organisation (SCO) in Qingdao on Thursday and stressed on solving issues between the two countries through a structured roadmap, the ministry said in a statement.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button