Education

ریشنلائزیشن اور ٹرانسفر کے حوالے سے پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

A policy regarding rationalization and Transfer announced

سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ لاہور پنجاب کی جانب سے سکولوں کے اندر انے والے دنوں میں ہونے والی ریشنلائزیشن پروموٹ ہونے والے ٹیچرز کی ایڈجسٹمنٹ اور ہارڈ شپ گراؤنڈ پر ٹرانسفر کی ٹائم لائن دے دی گئی اس ٹائم لائن کے مطابق سب سے پہلے ٹیچرز کو یہ ایک دفعہ خود ٹرانسفر کروانے کا موقع دیا جائے گا جو ٹیچر کسی بھی سکول میں سرپلس ہوگا وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے قریب ترین سکول میں جا سکتا ہے لیکن اگر سرپلس ٹیچرز اپنی مرضی سے اس موقع سے فائدہ نہیں اٹھائیں گے تو اس کے بعد حکومت پنجاب کا بنایا گیا خود کار سسٹم جسے سکول انفارمیشن سسٹم کہا جاتا ہے وہ ٹیچرز کو خود بخود دور دراز علاقوں میں سیٹ کر دے گا اس کے بعد ان ٹیچرز کو وہاں جانا اور جوائن کرنا ضروری ہوگا اس سارے مرحلے کے بعد ہارڈ شپ گراؤنڈ پر جن اساتذہ کرام کی فائل جمع ہیں ان کو ٹرانسفر کیا جائے گا اس طرح سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جہاں جہاں اساتذہ کرام کی کمی ہے اس کمی کو پورا کر لیا جائے گا۔

1- بی ایس پروموشن کے حوالے سے میڈیم فائزہ سیکشن آفیسر پروموشن۔II انہوں کا کہنا تھا میتھ کے حوالے سے کلئیر کر دیا ہے کمیٹی کی جانب سے باقی بی ایس آنرز کے حوالے سے معامالات پروسیس میں ہیں ۔

2- رئشینلائزیشن کے حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے مانیٹرنگ ونگ میں سید الرحمن صاحب جو کہ ڈیٹا اینالیٹک ہیں ان سے ہارڈ شپ ٹرانسفر اور سیکنڈ فیز اور رئشینلائزیشن کے بارے میں تفصیلی بات ہوئی ۔۔محترم کا کہنا تھا کہ رئشینلائزیشن کا عمل 15 جولائی سے شروع ہورہا ہے ابھی تک میٹنگ میں فائنل ہوا کہ *جو ٹیچرز سکولز میں سرپلس ہیں ان پر اورنج کا نشان شو ہو جائے گا* اور ان کے لیے ٹرانسفر راؤنڈ اوپن کیا جائے گا اور ان کو کہا جائے گا آپ اپنی مرضی کے سکولز سلیکٹ کر لیں یہاں پر ٹیچرز کی ضرورت ہوگی اگر وہ نہیں کریں گے تو ان کو سسٹم کی مرضی سے کہی بھی ٹرانسفر کر دیا جائے گا ۔

3-اس کے علاؤہ سکینڈ فیز میں جانے والے سکولز کے ٹیچرز کو بھی اسی راونڈ میں ٹرانسفر کروانے کی اجازت ہوگی۔

4-اس کے بعد ہارڈ شپ ٹرانسفر کے حوالے سے بات ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ رئشینلائزیشن راؤنڈ کے بعد ہارڈ شپ ٹرانسفر کا راؤنڈ اوپن ہوگا جو کہ آن لائن ہوگا اس میں کسی سے بھی NOC یا دیگر اجازت نامہ لینے کی ضرورت نہیں ہوگی.

The policy about rationalisation and hardship transfers announced by School Education Department. department also declared the timeline for rationalization andtransfers  based on hardship ground. according to policy the senior most teacher will be transfer out from school.The STR student teacher ratio will calculate 40:1
A policy regarding rationalization and transfer announced

The policy about rationalisation and hardship transfers announced by School Education Department. department also declared the timeline for rationalization and transfers based on hardship ground. According to rationalization policy the senior most teacher in school will be transfer out from school in case of less enrolment of students.The STR student teacher ratio will calculate 40:1.

Each teacher shall responsible for his own wing. PST’s are responsible for their students in Primary porition, EST’s responsible for elementary classes from Class 6th to 8th. Same as SST’s responsible for 9th 10th classes.

on other hand, SS and SSS have exemption from this rationalization process rather than they enrolled zero student in higher secondary classes.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button