Khyber PakhtunkhwaPakistan

Sad news, shooting deaths in North Waziristan

افسوسناک خبر ،شمالی وزیرستان میں فائرنگ ، ہلاکتیں
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1شخص زخمی بھی ہوا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ان مختلف خاندانوں میں یہ دشمنی لمبے عرصے سے چلی ا رہی تھی جس کی وجہ سے اج دونوں طرف غصے کی ہوا پائی جا رہی تھی جس کی وجہ سے ایک فائرنگ کا واقعہ پیش ایا

ڈی پی اوشمالی وزیرستان نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ محمد خیل گاؤں میں پیش آیا ہے۔ پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کی ،واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

جاں بحق چاروں افراد کی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button