Explanation call to Headmistress of GGPS Basti Rahim Tehsil Liaquat Pur

Explanation call to Headmistress of GGPS Basti Rahim Tehsil Liaquat Pur

بخدمت جناب اسسٹنٹ ایجوکیشن آفسیر مرکز محمد ڈایا
ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز پرائیمری سکول رحیم بخش
عنوان : جواب طلبی
بعنوان بالا تحریر ہے کہ آپ کو مورخہ 6-6-2020 کو سکول کھولنے کا کہا گیا تھا ۔ لیکن زیر دستخطی نے 10:15am پر سکول کو چیک کیا تو سکول بند تھا ۔
لہذا اس ضمن میں تحریر ہے کہ آپ کو آج 11:00am دفتر زیر دستخطی کا پابند کیا جاتا ہے ۔ کہ آپ دونوں آ کر تحریری طور پر جواب دیں کہ آپ نے ایسا کیوں کیا؟
عدم تعمیل کی صورت میں تمام تر ذمہ داری آپ پر ہو گی ۔اور کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا ۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
لیاقت پور تحصیل