Notification in Extension of Contract period of SSE Male & Female all Categories in Rahim Yar Khan

Notification in Extension of Contract period of SSE Male & Female all Categories in Rahim Yar Khan

رحیم یار خان کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 2014 اور 2015 میں بھرتی ہونے والے تمام ایس ایس سی اساتذہ کرام کے کنٹرکٹ پیریڈ میں ایک سال کی توسیع کر دی ۔ اب ان تمام اساتذہ کرام کا کنٹرکٹ پیریڈ مارچ 2021 میں ختم ہو گا۔ حکومت پنجاب  محکمہ تعلیم لاہور کی طرف سے اٹھائیس مارچ 2020 کو ایک مراسلہ وصول ہوا جس کے مطابق فوری طور پر تمام ایس ایس سی اساتذہ کرام کو مزید ایک سال تک کام کرنے کے لئے ان کے کنٹرکٹ کو بڑھانے کا حکم دیا گیا تھا۔