Prepare for the Grade 8 Islamiat Exam 2027 with our Class 8 Islamiat Full Book MCQs, designed for exam preparation according to the new syllabus issued by PECTAA Punjab. These Punjab Board 2027 Model Papers help students revise important Islamic Studies concepts, practise objective-type questions, and strengthen their exam preparation. This Islamiat full-book MCQs resource is useful for Grade 8 students preparing for the PECTAA Model Paper Examination 2027 and looking for Class 8 Islamiat MCQs with answers for effective revision.
495 MCQs · 45 A4 pages
786
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
Objective Type
1. درست جواب کے گرد دائرہ لگائیں۔1. Encircle the Correct Option.
1) حضرت شاہ ولی اللہؒ نے قرآن کریم کا ترجمہ کیا:
a✔)فارسی میںb✔)اردو میںc✔)سندھی میںd✔)ہندی میں
2) تعلقات کو اچھے طریقے سے سرانجام دینے کا نام ہے:
a✔)اسوہ حسنہb✔)حسن معاشرتc✔)صبر و تحملd✔)استقامت
3) جب بنی اسرائیل نے حضرت مریمؑ پر الزام لگایا تو حضرت عیسیٰؑ نے کیا کیا؟
a✔)عدالت میں دعویٰ دائر کردیاb✔)الزام لگانے والوں کے لئے بد دعا کیc✔)ماں کی گود میں رونا شروع کردیاd✔)ماں کی گود میں کلام کیا اور اپنی ماں کی پاک دامنی ثابت کی
20) نماز کی حالت میں نبی اکرمﷺ پر اونٹ کی اوجھڑی ڈالی:
a✔)امیہ بن خلف نےb✔)ابو لہب نےc✔)عقبہ بن معیط نےd✔)ابو جہل نے
21) بو علی سینا کی موت کس بیماری سے ہوئی؟
a✔)دمہb✔)مرگیc✔)قولنجd✔)السر
22) ہم پر لازم ہے کہ ہم کسی کے ساتھ اچھا سلوک کریں یا کوئی نیک کام کریں تو وہ صرف اس نیت سے کریں کہ:
a✔)رشتہ دار راضی ہوںb✔)ہمسائے راضی ہوںc✔)دوست راضی ہوںd✔)اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہو
786Times Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 2 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
23) آپؒ کے چاروں بیٹے ممتاز ہوئے:
a✔)علم و فضل میںb✔)سخاوت میںc✔)فتوحات میںd✔)سیاست میں
24) حدیث شریف کے مطابق کونسا بدن جنت میں داخل نہیں ہوگا؟
a✔)جس نے کرام کپڑا پہناb✔)جس نے حرام جوتا پہناc✔)جس نے حرام مال سے پرورش پائیd✔)جس نے خلوق خدا کو نفع پہنچایا
25) ابتدائی دور میں دور دراز علاقوں میں اسلام کی اشاعت کن کی دیانت کی وجہ سے ہوئی؟
a✔)ظالموںb✔)حاجیوںc✔)مسلمان تاجروںd✔)مبلغوں
26) مسلمانوں کا سب سے اچھا گھر وہ ہے:
a✔)جو خوبصورت ہوb✔)جو ہوادار ہوc✔)جس میں کسی یتیم کے ساتھ بھلائی کی جارہی ہوd✔)جو بہت قیمتی ہو
27) گھر کے بچوں کو اس بات کا عادی بنایا جائے کہ وہ:
a✔)صرف کھیل کود پر توجہ دیںb✔)اجازت لئے بغیر بڑوں کے کمروں میں داخل نہ ہوںc✔)بڑوں کی اجازت کے بغیر کوئی چیز نہ اٹھائیںd✔)اپنی تمام تر توجہ حصول علم پر رکھیں
28) بدر کے قیدیوں کے حق میں اپنے حصے سے دست بردار ہوگئیں:
62) زندگی کی آخری سانس تک ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے:
a✔)دین کا دامنb✔)تقویٰ کا دامنc✔)عمل کا دامنd✔)طہارت کا دامن
63) تمام لوگ روزہ کی حالت میں ایک ہی کیفیت سے گزرتے ہیں تو ان میں خوبی پیدا ہوتی ہے:
a✔)نظم و ضبط کیb✔)غمخواری کیc✔)اتحاد و اتفاق کیd✔)پابندی وقت کی
64) حدیث کے مطابق جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں:
a✔)حج کے ایام میںb✔)رات کے آخری پہرc✔)رمضان میںd✔)محرم الحرام میں
65) اللہ تعالیٰ حشر کے دن لگائے گا:
a✔)دربارb✔)بازارc✔)عدالتd✔)مجلس
66) اللہ تعالیٰ کو کس کا کھانا پینا چھوڑنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے؟
a✔)جھوٹ بولنے اور برے کاموں سے نہ بچنے والا روزہ دارb✔)نماز نہ پڑھنے والا روزہ دارc✔)انفاق فی سبیل اللہ نہ کرنے والا روزہ دارd✔)تلاوت قرآن پاک نہ کرنے والا روزہ دار
786Times Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 6 / 45
786
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
67) نیکی پھیلانا اور برائی کو مٹانا فرض ہے:
a✔)صرف انبیاء پرb✔)بزرگان دین پرc✔)علماء پرd✔)ہر مسلمان پر
68) فتح مکہ کے بعد آپﷺ نے اعلان فرمایا:
a✔)سب مشرک قتل کر دیے جائیںb✔)سب بیت اللہ میں پناہ لے لیںc✔)سب سے فدیہ لیا جائےd✔)تم سب آزاد ہو
69) مکہ کے لوگوں نے آپﷺ کے بارے میں شکایت کی آپ کے:
a✔)بھائی سےb✔)دوست سےc✔)چچا سےd✔)صحابیؓ سے
70) خشیت الٰہی سے کسی بندے کے رونگٹے کھڑے ہونے سے اس کے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے:
a✔)کپڑوں سے مٹیb✔)بارش سے گردc✔)بڑھاپے میں بالd✔)خزاں رسیدہ درخت سے پتے
71) حج کے لغوی معنی ہیں:
a✔)زیارت کا ارادہ کرناb✔)زیارت کے لئے جاناc✔)زیارت کرناd✔)زیارت سے واپس آنا
72) محمد بن قاسمؒ کے والد فوت ہوگئے تھے:
a✔)بچپن سےb✔)لڑکپن میںc✔)جوانی میںd✔)بڑھاپے میں
73) جب انسان کے اندر تقویٰ کی صفت پیدا ہوجائے تو اسکا نتیجہ ہوتا ہے:
a✔)نیکی اور پرہیز گاری آسان ہو جاتی ہےb✔)خدمت خلق کا جذبہ پیدا ہوتا ہےc✔)انسان کے دل میں خوف و احساس پیدا ہوتا ہےd✔)برائی سے بچنا اور بھلائی اختیار کرنا آسان ہوجاتا ہے
74) اسلام میں شہید کو کیا کہنے سے منع کیا گیا؟
a✔)قتلb✔)شہیدc✔)مظلومd✔)مردہ
75) حضرت علیؓ کا آپﷺ کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟
a✔)چچا زاد بھائیb✔)خالہ زاد بھائیc✔)ماموں زاد بھائیd✔)بھتیجے
76) جنت میں وہ سب کچھ ہوگا جو انسان:
a✔)دیکھے گاb✔)طلب کریگاc✔)خریدیگاd✔)دوسروں کو دے گا
77) مسلمانوں کا جہاد ہوتا ہے:
a✔)اللہ کو راضی کرنے کے لئےb✔)مال و دولت حاصل کرنے کے لئےc✔)شہرت حاصل کرنے کے لئےd✔)فتح و غنیمت حاصل کرنے کے لئے
786Times Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 7 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
78) تمام مخلوقات میں کون بہتر ہے؟
a✔)حیواناتb✔)پرندےc✔)جنگلی جانورd✔)انسان
79) عقد کے معنی ہیں:
a✔)نقش قدم پر چلناb✔)حقوق ادا کرناc✔)قسمیں اٹھاناd✔)گرہ لگانا
80) اسلامی تاریخ کے سب سے کم عمر جرنیل تھے:
a✔)طارق بن زیادb✔)حجاج بن یوسفc✔)محمود غزنویd✔)محمد بن قاسم
81) حضرت سلمان فارسیؓ کے مطابق انکی پہچان تھی:
a✔)خاندانی نسبb✔)خاندانی مرتبہc✔)اسلامd✔)خاندانی تعلق
82) عقیدہ آخرت کے مطابق ایک دن اللہ تعالیٰ تمام دنیا اور اسکی تمام مخلوقات کو:
a✔)مٹا دے گاb✔)جنت میں داخل کر دیگاc✔)آباد کر دیگاd✔)جہنم میں داخل کر دیگا
83) بو علی سینا کو مہارت حاصل تھی:
a✔)علم کیمیا میںb✔)قانون میںc✔)منطق و کلام میںd✔)فلکیات اور ریاضی میں
84) آپؒ نے قرآن کریم حفظ کر لیا تھا:
a✔)دس سال کی عمر میںb✔)چھ سال کی عمر میںc✔)گیارہ سال کی عمر میںd✔)سات سال کی عمر میں
85) کس شخص کا انجام فاجروں اور بدکاروں کے ساتھ ہوگا؟
786Times Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 8 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
89) منافقت کرنے والا سمجھتا ہے کہ وہ دوسروں کو بنارہا ہے:
a✔)عقلمندb✔)بیوقوفc✔)مالدارd✔)خوبصورت
90) کون اشرف المخلوقات ہے؟
a✔)فرشتےb✔)جناتc✔)حیواناتd✔)انسان
91) سلامتی والا سیدھا راستہ ہے:
a✔)یہودیتb✔)دین اسلامc✔)عیسائیتd✔)بدھ مت
92) قانون کے احترام سے کن سرگرمیوں کی روک تھام ہوتی ہے؟
a✔)غیر تعلیمیb✔)بد تہذیبیc✔)بداخلاقیd✔)مجرمانہ
93) منافق اگر کاروباری شخص ہو تو اسکا کاروبار:
a✔)ترقی کرتا ہےb✔)کم ہوتا ہےc✔)تباہ ہوتا ہےd✔)متاثر ہوتا ہے
94) نبی اکرمﷺ کے فرمان کے مطابق کونسی چیز لونڈی یا غلام سے بہتر ہے:
a✔)سوتے وقت استغفار اور کلمہ طیبہ کی تسبیحb✔)سوتے وقت وضو کرنا اور آیت الکرسی کی تلاوت کرناc✔)سوتے وقت 33 بار سبحان اللہ، 33 بار الحمد للہ، 34 بار اللہ اکبر پڑھناd✔)سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم کی تسبیح کرنا
95) حضرت عیسیٰؑ کس قوم کی طرف مبعوث ہوئے؟
a✔)یہودb✔)نصاریٰc✔)مشرکینd✔)مسلمان
96) ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے:
a✔)دل سے برائی کو برا سمجھناb✔)زبان سے برائی کو روکناc✔)طاقت سے برائی کو روکناd✔)جہاد سے منہ موڑنا
97) انسان کس طرح بیمار ہوتا ہے؟
a✔)جسمانی اعضاء کے کام نہ کرنے کی وجہ سےb✔)بھوکا پیاسا رہنے سےc✔)سخت محنت کرنے کی وجہ سےd✔)اپنی بد نظمی اور بے ضابطگی کی وجہ سے
98) کس غزوہ میں آنحضرتﷺ نے بھوک کی وجہ سے پیٹ پر پتھر باندھے؟
a✔)بدرb✔)احدc✔)احزابd✔)حنین
99) رسول اللہﷺ بات سمجھانے کے لیے اسے دہراتے تھے:
a✔)ایک بارb✔)دو بارc✔)تین بارd✔)چار بار
786Times Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 9 / 45
786
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
100) رمضان میں کس کو جکڑ دیا جاتا ہے؟
a✔)جناتb✔)منافقینc✔)مشرکینd✔)شیاطین
101) بو علی سینا نے اٹھارہ سال کی عمر میں کامیاب علاج کیا:
a✔)حاکم دمشق کاb✔)حاکم عراق کاc✔)امیر بصرہ کاd✔)امیر بخارا کا
102) لوگ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں:
a✔)رشوت خور کوb✔)سود خور کوc✔)چور کوd✔)حلال کمانے والے کو
103) 33 بار الحمد للہ، 33 بار سبحان اللہ اور 34 بار اللہ اکبر پڑھنا:
786Times Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 10 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
111) اللہ تعالیٰ دلوں کو دیکھتا ہے اور نہیں دیکھتا:
a✔)شکلوں اور عملوں کوb✔)شکلوں اور رنگوں کوc✔)شکلوں اور نیتوں کوd✔)شکلوں اور صورتوں کو
112) راجا داہر کی فوج مسلمانوں کے لشکر کو دیکھ کر قلعہ بند ہوگئی:
a✔)ہنگور میںb✔)ارمن بیلہ میںc✔)دیبل میںd✔)اروڑ میں
113) عدل میں برائی کرنے والے کو اس کی برائی:
a✔)کے برابر سزا دی جاتی ہےb✔)سے کم سزا دی جاتی ہےc✔)سے زیادہ سزا دی جاتی ہےd✔)پر سزا نہیں دی جاتی ہے
114) معروف کا معنی ہے:
a✔)نیکیb✔)اجنبیc✔)ہمدردیd✔)مشہور
115) رسول اللہﷺ نے دین کی سربلندی کے لئے دشمن کا:
a✔)قلع قمع کیاb✔)انتظار کیاc✔)مردانہ وار مقابلہ کیاd✔)ساتھ دیا
116) رسول اللہﷺ کا انداز گفتگو:
a✔)بہت سخت، آواز میں رعب و دبدبہ، چند باتوں میں پورا مفہومb✔)بات کی مناسبت میں تیزی، نرمی اور مختصر الفاظ میں پورا مفہومc✔)غلطی کرنے والے کو سب کے سامنے سمجھاتے، سخت لہجہ اختیار کرتے تاکہ وہ محتاط ہوجائےd✔)محبت سے لبریز، گفتگو میں مسکراہٹ، مختصر الفاظ جسے مشکل ہوتا
168) اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ جو تمہیں محروم کرے، اسکو:
a✔)محروم کردوb✔)معاف کردوc✔)عطا کروd✔)دھتکار دو
169) “برائی کے بدلے نہ کرنا بلکہ معاف کر دینا” کہلاتا ہے:
a✔)عدلb✔)احسانc✔)عفتd✔)ظلم
170) قرآن نے معذوری کی بنا پر حقارت آمیز منع فرمائے:
a✔)القابb✔)کامc✔)اعمالd✔)نشانات
171) حضرت فاطمہؓ کی بیٹیاں تھیں:
a✔)دوb✔)تینc✔)چارd✔)پانچ
172) رسول اکرمﷺ کے ارشاد کے مطابق طاقتور مومن:
a✔)اپنے اوپر بھروسا کرتا تھاb✔)روزی کماتا تھاc✔)جہاد کرتا تھاd✔)کمزور مومن سے بہتر ہے
173) رسول اللہﷺ نے اگر کسی کو کچھ سمجھانا ہوتا تو:
a✔)نام لئے بغیر سب کو مخاطب کرناb✔)اسے الگ کرکے بات سمجھا دیتےc✔)سب کے سامنے اسے سمجھا دیتےd✔)اس کے گھر جاکر سمجھاتے
174) کاروبار میں بدنیتی کی وجہ سے عذاب نازل ہوا:
a✔)حضرت شعیبؑ کی قوم پرb✔)حضرت نوحؑ کی قوم پرc✔)حضرت موسیٰؑ کی قوم پرd✔)حضرت یونسؑ کی قوم پر
175) جو شخص جہاد میں حصہ لیتا ہے اسے کہتے ہیں:
a✔)موحدb✔)شہیدc✔)مجاہدd✔)منافق
176) حسن معاشرت میں لوگوں کے ساتھ سلوک کیا جاتا ہے:
a✔)نیکb✔)براc✔)شفقت کاd✔)نا مناسب
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 16 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
177) مسلمانوں کی قوت اور ترقی و خوشحالی کا دارومدار ہے:
a✔)عدل و انصاف پرb✔)اتحاد ملی پرc✔)صبر و استقامت پرd✔)صلح و آشتی پر
178) حضرت فاطمہؓ کی وفات ہوئی:
a✔)ہجرت کے نویں سالb✔)ہجرت کے گیارہویں سالc✔)نبوت کے گیارہویں سالd✔)نبوت کے دسویں سال
179) حجاج بن یوسف نے عرب قیدیوں کی رہائی کے لئے خط لکھا:
a✔)راجا داہر کوb✔)ولید بن حکم کوc✔)قتیبہ بن مسلم کوd✔)نجیت سنگھ کو
180) بو علی سینا نے زندگی کے آخری چودہ برس گزارے:
a✔)عراق میںb✔)جرجان میںc✔)خوارزم میںd✔)اصفہان میں
181) اہل و عیال کے لئے حلال روزی تلاش کرنا کیا ہے؟
a✔)اچھے شہر کی علامتb✔)اچھے خاندان کی نشانیc✔)کامیاب شوہر کی علامتd✔)جہاد فی سبیل اللہ
182) تقویٰ کی کیفیت ہے:
a✔)روحانیb✔)جسمانیc✔)دلیd✔)مالی
183) روزہ کے معنی ہیں:
a✔)کھانا پیناb✔)رک جاناc✔)بڑھناd✔)تنگ ہونا
184) رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس آنکھ پر دوزخ کی آگ کو حرام کر دیگا:
a✔)جس سے پریشانی میں آنسو بہہ نکلےb✔)جس سے خشیت الٰہی کے تحت مکھی کے سر جتنا آنسو بہہ نکلےc✔)جس میں حیا کا غلبہ ہوd✔)جس میں فی سبیل اللہ گرد پڑے
185) والدین نفرت و حقارت کی بجائے شفقت اور محبت سے پیش آئیں:
a✔)رشتہ داروں کے ساتھb✔)پڑوسی کے ساتھc✔)دوست و احباب کے ساتھd✔)اولاد کے ساتھ
186) سورہ القارعہ میں ہے کہ قیامت کے دن لوگ ہوں گے جیسے:
a✔)اکھڑے ہوئے درختb✔)بیابان جنگلc✔)بکھرے ہوئے پتنگےd✔)وسیع صحرا
187) حج میں جو لباس پہنتے ہیں، اسے کہتے ہیں:
a✔)حرمb✔)احرامc✔)عباd✔)پیرہن
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 17 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
188) استقامت کا لفظی معنی ہیں:
a✔)سیدھا رہناb✔)مخالفت کرناc✔)غم کھاناd✔)آزمانا
189) جو آدمی اخلاص سے کام کرے اسے کہتے ہیں:
a✔)مخلصb✔)خلوصc✔)اخلاصd✔)خالص
190) حضرت انسؓ حضورﷺ کی خدمت میں رہے:
a✔)دس سالb✔)بیس سالc✔)تیس سالd✔)چالیس سال
191) بو علی ابن سینا نے کتنی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا:
a✔)دس سالb✔)نو سالc✔)آٹھ سالd✔)سات سال
192) ماں باپ کو محبت کی نگاہ سے دیکھنے کا ثواب ہے:
a✔)احد پہاڑ کے برابرb✔)ایک مقبول حج کاc✔)ایک مقبول عمرہ کاd✔)سونا چاندی خرچ کرنے کے برابر
193) اتحاد ملی کے رشتے کو مضبوط کرنے والی کونسی چیز ہے؟
a✔)زبانوں کا اتحادb✔)نظریاتی یگانگتc✔)جغرافیائی حد بندیd✔)اتحاد مذاہب
194) ماحول کو خوبصورت بنانے کے لیے ضروری ہے کہ:
a✔)گندی اور ناکارہ چیزیں باہر گلیوں میں پھینکی جائیںb✔)گلیوں میں نہ کھیلا جائےc✔)درخت اور پودے لگائے جائیںd✔)ٹریفک قوانین کا خیال رکھا جائے
195) تبلیغ کی خاطر آپﷺ کے جوتے خون سے بھر گئے:
a✔)جدہ میںb✔)طائف میںc✔)مکہ میںd✔)مدینہ میں
196) وعدہ پورا کرنا صفت ہے:
a✔)راست باز اور اچھے بندوں کیb✔)دروغ گو اور برے بندوں کیc✔)قول قرار کرنے والے بندوں کیd✔)قسموں کو پکا کرکے توڑنے والے بندوں کی
197) حضرت عائشہؓ کی روایت کے مطابق آپﷺ کس طرح گفتگو فرماتے تھے؟
a✔)اونچی آواز میںb✔)ٹھہر ٹھہر کرc✔)ہلکی آواز میںd✔)بغیر وقفے کے
198) بو علی سینا کون تھے:
a✔)مشہور سیاستدانb✔)نامور سپہ سالارc✔)طبیب اور سائنسدانd✔)مشہور تاجر
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 18 / 45
786
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
199) کعبۃ اللہ کے ارد گرد گھوم کر جو عبادت کی جاتی ہے، اسے کہتے ہیں:
a✔)سعیb✔)طوافc✔)رمی جمراتd✔)قربانی کرنا
200) حضرت سلمان فارسیؓ کی جدو جہد سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ انسان:
a✔)کا تعلق اعلیٰ خاندان سے ہو تاکہ وہ کامیابی سے ہمکنار ہوسکےb✔)کے پاس علم و دولت ہو جس سے نصب العین کا حصول ممکن ہوسکےc✔)کا مقصد زندگی پاکیزہ اور نصب العین بلند ہونا چاہئےd✔)کے پاس افرادی قوت ہو جس سے مدد لے کر وہ اپنا مقصد پاسکے
201) بو علی سینا کو شہرت حاصل ہوئی:
a✔)ریاضی میںb✔)طب میںc✔)فلسفہ میںd✔)فلکیات میں
202) ہر کام مناسب وقت پر کرنا کہلاتا ہے:
a✔)اخلاصb✔)تقویٰc✔)عدلd✔)احسان
203) صبر کا تقاضا یہ ہے کہ تمام آزمائشوں اور مشکلات میں اپنے آپ کو:
a✔)اللہ کی عبادت میں گم کرناb✔)اللہ سے گلے شکوے سے نہ روکناc✔)اللہ کے سپرد کر دیناd✔)حالات کا ذمہ دار ٹھہراتا
204) ابن سینا پیدا ہوئے:
a✔)جرجان میںb✔)بخارا میںc✔)ہمدان میںd✔)شیراز میں
205) حضرت فاطمہؓ کے ہاتھوں میں آبلے پڑ جاتے:
a✔)جھاڑو دینے سےb✔)کپڑے دھونے سےc✔)گھر کا کام کرنے سےd✔)چکی پیسنے سے
206) نظام کائنات کی بنیاد جس پر انسانی معاشرہ قائم رہ سکتا ہے:
a✔)عدلb✔)ظلمc✔)انتقامd✔)احسان
207) دین اسلام میں اخلاص کا مطلب ہے:
a✔)کسی کام کو انجام تک پہنچاناb✔)کوئی کام اللہ کی خوشنودی کے لئے کرناc✔)کسی چیز میں ملاوٹ کرناd✔)برے کاموں سے بچنا
208) حج سے مٹتا ہے:
a✔)زبانوں، نسلوں اور وطنوں کا اختلافb✔)نمازوں، روزوں اور عبادات کا اختلافc✔)فرضوں، سنتوں اور نفلوں کا اختلافd✔)حرکتوں، عملوں اور جذبوں کا اختلاف
209) مسافروں کی عزت و احترام کا ضروری ہے:
a✔)تحفظb✔)عدم تحفظc✔)اعلانd✔)معاوضہ
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 19 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
210) حضرت علیؓ نے حضرت فاطمہؓ کا حق مہر ادا کیا:
a✔)تلوار بیچ کرb✔)زرہ بیچ کرc✔)نیزہ بیچ کرd✔)اونٹ بیچ کر
211) حضورﷺ کی وہ نشانی جسے دیکھ کر حضرت سلمان فارسیؓ نے فوراً اسلام قبول کرلیا:
a✔)معجزہb✔)خوبصورتیc✔)مہر نبوتﷺd✔)صادق اور امین
212) ایک طالب علم عملاً جہاد کے لئے کیا کر سکتا ہے؟
a✔)دعا کر سکتا ہےb✔)جانی طور پر حصہ لے سکتا ہےc✔)علم سے جہاد کر سکتا ہےd✔)مالی امداد مہیا کر سکتا ہے
213) منافق معاشرہ محروم ہوجاتا ہے:
a✔)اتحاد اور اتفاق سےb✔)امن اور خوشحالی سےc✔)عزت و اکرام سےd✔)ترقی اور کامیابی سے
214) حدیث شریف کے مطابق حلال روزی کس کے بعد فرض ہے؟
235) جس حواری نے حضرت عیسیٰؑ کی مخبری کی تھی، اسکا نام تھا:
a✔)یوحناb✔)لوقاc✔)یہوداd✔)حواری
236) قرآن پاک سے صبر کے جو معنی معلوم ہوتے ہیں، ان میں ایک یہ ہے:
a✔)مشکلات کو دلیری اور بہادری سے مقابلہ کرناb✔)ہر حال میں اپنے آپ کو قابو میں رکھناc✔)اسلام اور ملک کو در پیش خطرات کا جوان مردی سے مقابلہ نہ کرناd✔)لڑائی جھگڑے میں پڑنا
237) تمام مسلمان شہر سے باہر نکل کر ایک میدان میں جو نماز ادا کرتے ہیں اس کو کہتے ہیں:
255) حضرت شاہ ولی اللہؒ جہاں دفن ہیں وہ قبرستان کس نام سے مشہور ہے؟
a✔)مفسرین کا قبرستانb✔)محدثین کا قبرستانc✔)مورخین کا قبرستانd✔)شعراء کا قبرستان
256) دین کے بارے میں اجازت نہیں ہے:
a✔)تبلیغ کیb✔)عمل کیc✔)جبر کیd✔)نصیحت کی
257) حضرت خبابؓ کے جسم پر جو نشان تھا، اسکی وجہ تھی:
a✔)تلواروں کے گھاؤb✔)دہکتے کوئلوں پر لٹایا جاناc✔)زمین میں گھساناd✔)پاؤں میں کانٹا چبھنا
258) کس جانور کے اندر بے حد نظم و ضبط پایا جاتا ہے؟
a✔)چیونٹیb✔)سانپc✔)کیڑاd✔)مکڑی
259) غزوہ احزاب میں لوگوں کا کلیجہ منہ کو آگیا لیکن:
a✔)آپﷺ کے پائے مبارک میں کوئی لغزش نہ آئیb✔)آپﷺ میدان جنگ تشریف لے گئےc✔)آپﷺ نے پانی نہ پیاd✔)آپﷺ نے کھانا نہ کھایا
260) مغل بادشاہ اور نگزیب عالم گیرؒ کے عہد حکومت کے وقت حضرت شاہ ولی اللہؒ کی عمر تھی:
a✔)دس سالb✔)آٹھ سالc✔)چھ سالd✔)چار سال
261) آپﷺ نے اسلام اور قرآن کا پیغام پہنچایا:
a✔)3 سال کے عرصے میںb✔)23 سال کے عرصے میںc✔)13 سال کے عرصے میںd✔)43 سال کے عرصے میں
262) اللہ نے کس سورت میں ارشاد فرمایا کہ کسی شخص کا مرتبہ اسکی دنیاوی سرداری یا مال و دولت پر نہیں بلکہ خوف و خشیت الٰہی پر ہے؟
a✔)سورۃ یٰسٓb✔)سورۃ آل عمرانc✔)سورۃ عبسd✔)سورۃ اخلاص
263) انسان کے تمام اعمال کا ریکارڈ:
a✔)اللہ کے ہاں پیش ہورہا ہےb✔)اللہ کے ہاں محفوظ ہےc✔)اللہ کے ہاں پہنچ رہا ہےd✔)اللہ کے ہاں موجود ہے
264) یہودی حضرت عیسیٰؑ کا مقدمہ جس گورنر کے دربار میں لے کر گئے، وہ تھا:
a✔)رومیb✔)عیسائیc✔)یہودیd✔)یونانی
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 24 / 45
786
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
265) استیذان کے حوالے سے احکامات بیان کئے گئے ہیں:
a✔)سورۃ النساء میںb✔)سورۃ البقرہ میںc✔)سورۃ النور میںd✔)سورۃ الفلق میں
266) قرآن پاک میں عہد کی پابندی کے ساتھ حکم ہے:
a✔)عقد کی پابندی کاb✔)قصد و ارادے کاc✔)نقد ادائیگی کاd✔)وعدے کی خلاف ورزی کا
267) سندھ کا حاکم تھا:
a✔)نجیت سنگھb✔)ارجنc✔)راجا داہرd✔)راجا موہن
268) اکثر حادثات کا سبب بنتی ہے:
a✔)کچی سڑکیںb✔)سگریٹ نوشیc✔)شور اور دھویں والی گاڑیd✔)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی
269) اسلام نے ہماری سوچ کا ایک یکساں انداز بنایا ہے، اس لئے:
a✔)ہمارے سوچنے کا انداز یکساں ہےb✔)ہمارے کام کرنے کا طریقہ یکساں ہےc✔)ہمارے آداب و اطوار یکساں ہیںd✔)ہمارے تمام افعال و کردار یکساں ہیں
270) روزہ دار کے لئے دو خوشیاں کونسی ہیں؟
a✔)ایک سحری دوسری افطار کے وقتb✔)ایک سحری دوسری نماز کے وقتc✔)ایک افطار اور دوسری رب سے ملاقات کے وقتd✔)ایک سحری اور دوسری آخرت میں
271) حضرت اسماءؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے خطبہ کے دوران قبر کی آزمائش کا ذکر فرمایا تو سب مسلمان:
a✔)اپنے مسلمان ہونے پر خوش ہوئےb✔)اس قدر روئے کہ انکی ہچکی بندھ گئیc✔)خوف سے اس قدر کانپنے لگے کہ بے ہوش ہوگئےd✔)اپنا مال اللہ کی راہ میں دینے کے لئے تیار ہوگئے
272) اے اللہ! ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لئے پیدا نہ ہونے دے:
a✔)خیر خواہی اور ہمدردیb✔)محبت اور یگانگتc✔)صلح اور آشتیd✔)کینہ اور عداوت
273) آخری راہب نے حضرت سلمان فارسیؓ کو مشورہ دیا:
a✔)ملک شام جانے کاb✔)ملک عرب جانے کاc✔)ملک بصرہ جانے کاd✔)ملک عراق جانے کا
274) صحابہؓ کو رسولﷺ نے فرمایا: آپس میں ایک دوسرے کی معاف کردیا کرو:
a✔)غلطیاںb✔)دشمنیاںc✔)کوتاہیاںd✔)زیادتیاں
275) اس غزوہ کا نام کیا ہے جس میں رسول اللہﷺ نے زخموں کے باوجود ثابت قدمی دکھائی:
a✔)بدرb✔)احدc✔)حنینd✔)احزاب
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 25 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
276) حسن معاشرت کا تقاضا ہے کہ:
a✔)چھوٹوں پر شفقت کی جائےb✔)بڑوں سے ہمدردی کی جائےc✔)بچوں کا احترام کیا جائےd✔)بڑوں پر شفقت کی جائے
277) کسی ملک کی باگ ڈور ہوتی ہے اس کے:
a✔)لیڈروں کے ہاتھ میںb✔)مزدوروں کے ہاتھ میںc✔)ڈاکٹر کے ہاتھ میںd✔)طالب علموں کے ہاتھ میں
278) رسول اکرمﷺ نے فرمایا کہ جس کے ساتھ تمہیں واقعی محبت ہو تو:
a✔)اسے جھٹلا دیا کروb✔)اس کے دھوکے میں نہ آؤc✔)اس کی قدر کروd✔)اسے یہ بات بتا دیا کرو
279) رسول اللہﷺ کسی سے نہیں لیتے تھے:
a✔)قرضb✔)ہدیہc✔)بدلہd✔)مشورہ
280) اپنے تمام وعدوں اور قول قرار کی پابندی کی وجہ سے رسول اللہﷺ کہلاتے تھے:
a✔)نبی آخر الزماںb✔)ہدیٔ للعالمینc✔)رحمۃ للعالمینd✔)صادق و امین
281) عقیدہ آخرت سے کیا مراد ہے؟
a✔)آخرت پر ایمان لاناb✔)تقدیر پر ایمان لاناc✔)رسولوں پر ایمان لاناd✔)اللہ پر ایمان لانا
282) قرآن و حدیث میں روزہ کے لئے لفظ استعمال ہوا ہے:
a✔)صلوٰۃb✔)صوم یا صیامc✔)زکیٰd✔)انفاق
283) اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے:
a✔)سنتb✔)معافc✔)نفلd✔)فرض
284) قرآن و سنت کے لحاظ سے استقامت کا مفہوم ہے:
a✔)آزمائش میں پورا اترناb✔)مدد و معاون بنناc✔)ثابت قدمی سے دین پر قائم رہناd✔)دین کا پھیلانا
285) گفتگو کا مقصد ہوتا ہے:
a✔)اپنا رعب جماناb✔)شہرت حاصل کرناc✔)اپنا مدعا بیان کرناd✔)دولت کمانا
286) حضرت شاہ ولی اللہؒ دفن ہیں:
a✔)لکھنو میںb✔)اعظم گڑھ میںc✔)دہلی میںd✔)آگرہ میں
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 26 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
287) ہدایت و رہنمائی کا سرچشمہ ہے:
a✔)انجیلb✔)زبورc✔)توراتd✔)قرآن پاک
288) حضرت شاہ ولی اللہؒ فوت ہوئے:
a✔)1762ءb✔)1758ءc✔)1756ءd✔)1752ء
289) امت محمدیہﷺ کی فضیلت مشروط ہے:
a✔)نماز ادائیگی کے ساتھb✔)جہاد کے ساتھc✔)نفلی نماز کے ساتھd✔)امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ساتھ
290) روزے کی وجہ سے:
a✔)نیکی اور تقویٰ کی فضا پیدا ہوتی ہےb✔)امن و امان کی صورت حال بہتر ہوجاتی ہےc✔)جہاد فی سبیل اللہ ممکن نہیںd✔)انفاق فی سبیل اللہ میں کمی آجاتی ہے
291) راجا داہر کی فوج میں پیدل سپاہ تھی:
a✔)دس ہزارb✔)بیس ہزارc✔)تیس ہزارd✔)چالیس ہزار
292) محمد بن قاسمؒ کو سندھ کے عامل کے عہدے سے معزول کر دیا:
a✔)حجاج بن یوسف نےb✔)ولید بن عبدالملک نےc✔)نئے خلیفہ نےd✔)یزید بن ابی کبشہ نے
293) روزہ دار کے لئے خوشیاں ہیں:
a✔)دوb✔)تینc✔)چارd✔)پانچ
294) نبی اکرمﷺ کو بنا کر بھیجا گیا:
a✔)دین کا خادمb✔)رہبرc✔)معلمd✔)لیڈر
295) شاہ عبدالرحیمؒ کا حضرت شاہ ولی اللہؒ سے کیا رشتہ تھا؟
a✔)والدb✔)چچاc✔)تایاd✔)ماموں
296) سندھ پر حملے کے وقت محمد بن قاسمؒ کی عمر تھی:
a✔)15 سالb✔)16 سالc✔)17 سالd✔)18 سال
297) قانون کا احترام کرنے سے پیدا ہوتا ہے:
a✔)امن و امانb✔)حرصc✔)فسادd✔)ظلم
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 27 / 45
786
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
298) معذور انسان دراصل ہوتا ہے:
a✔)بے بسb✔)طاقتورc✔)سستd✔)توانا
299) کلام کا مقصد ہے:
a✔)مدعا بیان کرناb✔)وقت گزارناc✔)دوسروں پر برتری جتاناd✔)جذبات کا اظہار کرنا
300) حضرت شاہ ولی اللہؒ سفر حج کے لئے روانہ ہوئے:
a✔)1726ء میںb✔)1727ء میںc✔)1728ء میںd✔)1730ء میں
301) تمام افراد کا عید کی خوشیوں میں شامل ہونے کا وسیلہ ہے:
a✔)فطرانہb✔)زکوٰۃc✔)صدقہd✔)منت
302) حضورﷺ کا حکیمانہ انداز تبلیغ کونسا ہے؟
a✔)اونچی آواز میں بات کرنا، براہ راست اعتراض کرنا، مثالیں نہ دینا، کم وقت میں زیادہ باتیں کرناb✔)ٹھوس بات ایک دفعہ کرنا، انفرادی مخاطب، لمبی تقریر کرنا، ڈانٹناc✔)جملے کو بار بار دھرانا، مثالی خاکہ بنانا، براہ راست تنقید نہ کرنا، لہجے میں اتار چڑھاؤd✔)مثالیں دینا، بلند آواز میں مخاطب ہونا، صرف بیٹھ کر تقریر کرنا، بات متواتر
303) مستقبل کے لئے کامیابی کا زینہ ہے:
a✔)خوشی و خوشحالیb✔)وقتی ناکامیc✔)تکلیف اور پریشانیd✔)ناامیدی اور مایوسی
304) حضرت عیسیٰؑ نے اپنا شہر چھوڑا جس کا نام تھا:
a✔)یروشلمb✔)مکہc✔)یثربd✔)فلسطین
305) سلام ایک دوسرے کے لئے دعا ہے:
a✔)مال و دولت کیb✔)سلامتی کیc✔)فراوانی رزق کیd✔)امن و امان کی
a✔)سورۃ النساء میںb✔)سورۃ المائدہ میںc✔)سورۃ النور میںd✔)سورۃ البقرۃ میں
352) امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہم ترین شرط ہے:
a✔)دین کے بارے میں کسی پر جبر کرنے کی اجازت نہیں ہےb✔)کسی کو دین کی دعوت و تبلیغ نہ کی جائےc✔)دوسرے مذہب کے لوگوں کو ان کے دین سے ہٹایا جائےd✔)دوسرے مذہب کے لوگوں کو کفر کی برائی دلائل سے نہ سمجھایا جائے
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 32 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
353) میقات کس کو کہتے ہیں:
a✔)احرام باندھنے کی جگہb✔)احرام باندھنے والی چادریںc✔)احرام باندھنے کا وقتd✔)احرام باندھنے والا حاجی
354) صبر کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ خوشی اور خوشحالی میں:
a✔)اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرےb✔)مزید محنت کرےc✔)فخر و غرور کا اظہار کرےd✔)اپنے آپ کو قابو میں رکھے
355) قانون ہوتے ہیں ہمارے:
a✔)اجتماعی فائدے کے لئےb✔)اجتماعی نقصان کے لئےc✔)ملک کے لئےd✔)غریبوں کے لئے
356) دعوت دینے والے کے لئے ضروری ہے کہ وہ:
a✔)اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوb✔)ہاتھ میں تلوار پکڑ کر جہاد کرےc✔)بلند اخلاق اور رحیم و شفیق ہوd✔)اعلیٰ خوبیوں کا مالک ہو
a✔)راستے سے کوئی چیز ہٹاناb✔)پھینک دیناc✔)تقریر کرناd✔)پہنچا دینا
433) وقار کے منافی ہے:
a✔)بلاوجہ تیز تیز بولناb✔)بات کو بار بار دہراناc✔)ٹھہر ٹھہر کر بولناd✔)آسان گفتگو کرنا
434) بوڑھے ماں باپ کی خدمت سے غفلت:
a✔)خطا ہےb✔)درست ہےc✔)معمولی گناہ ہےd✔)اجر سے محرومی ہے
435) کائنات کی ہر چیز کسی نہ کسی کے تحت پیدا کی گئی ہے:
a✔)قانونb✔)مقصدc✔)سلسلےd✔)بادشاہ
436) نیکی کا سرچشمہ ہے:
a✔)خشیت الٰہیb✔)صدقہc✔)خیر خواہیd✔)دانائی
437) معدے کو خالی رکھنے کی مشق ہوتی ہے:
a✔)ربیع الاول میںb✔)محرم الحرام میںc✔)ذیقعد میںd✔)رمضان المبارک میں
438) انسان جس معاشرے میں رہتا ہے:
a✔)وہاں کے لوگوں سے اس کا تعلق قائم ہو جاتا ہےb✔)وہاں کے لوگوں سے وہ خفا ہوجاتا ہےc✔)وہاں کے لوگوں سے وہ نا امید ہوجاتا ہےd✔)وہاں کے لوگوں سے شرار تیں کرنے لگ جاتا ہے
439) منافقت سے کوئی بھی قوم دنیا میں:
a✔)شہرت کما لیتی ہےb✔)رسوا ہو کر رہ جاتی ہےc✔)نجات پالیتی ہےd✔)تباہ ہو کر رہ جاتی ہے
440) امیر بخارا نے بو علی سینا کو مہتمم بنادیا:
a✔)شاہی طب خانے کاb✔)شاہی کتب خانے کاc✔)شاہی فوج کاd✔)شاہی دستر خوان کا
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 40 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
441) جس نے دکھاوے کی نماز پڑھی یا روزہ رکھا، گویا اس نے:
a✔)کفر کیاb✔)شرک کیاc✔)نفاق کا مظاہرہ کیاd✔)احسان فراموشی کی
442) محمد بن قاسمؒ کا تعلق تھا:
a✔)قبیلہ اوس سےb✔)قبیلہ بنو ثقیف سےc✔)خزرج سےd✔)بنو خزاعہ سے
443) منافق آدمی میں علامت بن جاتا ہے:
a✔)عزت و شرافت کیb✔)محبت و یگانگی کیc✔)عفت و حیا کیd✔)نفرت و حقارت کی
444) کس صحابیؓ کے بارے میں رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ یہ میرے گھر کا ایک فرد ہے:
480) “اللہ میری ہر بات کو دیکھ رہا ہے” یہ احساس کہلاتا ہے:
a✔)اخلاصb✔)تقویٰc✔)عدلd✔)استقامت
481) اللہ کے نبی حضرت داؤدؑ:
a✔)اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھےb✔)ملازمت کرتے تھےc✔)مزدوری کرتے تھےd✔)کچھ نہیں کرتے تھے
482) کسب حلال کے معنی ہیں:
a✔)کما کر کھاناb✔)محنت کرکے کھاناc✔)خوب کماناd✔)حلال کمانا
483) رسول اللہﷺ حضرت فاطمہؓ کے تشریف لانے پر:
a✔)کھانے کی کوئی چیز منگواتےb✔)خود پانی پیش کرتےc✔)چارپائی پر بٹھاتےd✔)شفقت سے پیشانی چومتے
484) اتحاد ملی کا ایک ذریعہ اور اسے مضبوط بنانے کا وسیلہ ہے:
a✔)نمازb✔)زکوٰۃc✔)روزہd✔)حج
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 44 / 45
8th Class Islamic Study Full Book MCQs
485) جو لوگ مصیبت میں صبر کرتے ہیں، انکے لیے ہے:
a✔)خوشخبریb✔)وعیدc✔)دنیاd✔)آزمائش
486) اخلاص و تقویٰ اخلاقی بلندی کا:
a✔)پہلا درجہ ہےb✔)آغاز ہےc✔)اختتام ہےd✔)آخری زینہ ہے
487) حضرت فاطمہؓ کا انتقال ہوا:
a✔)رات کے وقتb✔)دن کے وقتc✔)صبح کے وقتd✔)شام کے وقت
488) جہاد میں قتل ہونے سے جو مرتبہ حاصل ہوتا ہے، اسے کہتے ہیں:
a✔)سخاوتb✔)شہادتc✔)ریاضتd✔)عبادت
489) حضورﷺ نے کبھی کسی سے نہیں لیا:
a✔)ہدیہb✔)ذاتی انتقامc✔)قرضہd✔)مشورہ
490) قرآن کریم کے مطابق بظاہر جہاد ایک ناگوار بات ہے لیکن:
a✔)یہ ناگزیر ہےb✔)یہ ناممکن ہےc✔)یہ تم پر لازم ہےd✔)یہ بوجھ ہے
491) کسی سے جو وعدہ یا قول قرار کیا جائے، اس کو پورا کرنا کہلاتا ہے:
a✔)ایفائے عہدb✔)اسوہ حسنہc✔)صبر و تحملd✔)استقامت
492) دروازے پر نہر، پانچ مرتبہ غسل جسم کی صفائی، پانچ نمازیں، خطاؤں کی معافی:
a✔)مشفقانہ انداز تربیت و تبلیغb✔)حکیمانہ انداز تربیت و تبلیغc✔)سخت انداز تربیت و تبلیغd✔)تلخ انداز تربیت و تبلیغ
493) تقویٰ کے لفظی معنی ہیں:
a✔)مرناb✔)ہلناc✔)ڈرناd✔)ہارنا
494) نبی اکرمﷺ کی سرگوشی سن کر حضرت فاطمہؓ رونے لگیں:
a✔)نبی اکرمﷺ کے وصال کے قریب آنے کی خبر سن کرb✔)اپنی موت کا وقت قریب آنے کی خبر سن کرc✔)حضرت امام حسینؓ کی شہادت کی پیش گوئی پرd✔)حضرت علیؓ کی شہادت کی پیش گوئی پر
495) دل میں ہونا چاہئے انسانیت کی بھلائی کا:
a✔)دعویٰb✔)نعرہc✔)جذبہd✔)خیال
Bismillah Educational Project of Pakistan by MUHAMMAD USMAN KHICHI | Page 45 / 45