World
تل ابیب میں ایرانی حملے میں نقصان پہنچنے کے بعد امریکی سفارتخانہ بند کر دیا گیا

اج ہونے والے تازہ ترین واقعات میں اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو معمولی نقصان پہنچا ، حملے میں امریکی اہلکار محفوظ رہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانہ کو آج بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ،امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا کہ جو لوگ یروشلم میں امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والی ہماری ٹیم کے بارے میں فکر مند ہیں، ان کا شکریہ۔



