District Education Authority Change the School Timing till 15.10.2021
رانا محمد نوید چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی رحیم یار خان کی جانب سے ضلع رحیم یار خان کی حدود میں تمام سرکار سکولز کی ٹائمنگ تبدیل کر دی گئی ہے۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 29 جولائی کو ملنے والے ایک لیٹر پر عمل کرتے ہوئے ۔ اس اوقات کار کو تبدیل کیا گیا ہے۔ تمام سکول ہیڈز اس دوران کرونا ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں گے۔اور بغیر ماسک کسی بچے کو سکول نہیں آنے دیں گے۔
لڑکو ں کے سکولز کے لئے ٹائمنگ 07:45س سے 12:45 ہو گی ۔ جب کہ جمعہ کو چھٹی دوپہر 12:30پر ہوا کرئے گی۔
لڑکیو ں کے سکولز کے لئے ٹائمنگ 07:30 سے 12:30 ہو گی ۔ جب کہ جمعہ کو چھٹی دوپہر 12:15پر ہوا کرئے گی۔
ضلع رحیم یار خان کی حدود میں کام کرنے والے تما م ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز اس بات کو نوٹ کر لیں ۔ اور تما ہیڈز صاحبان کو انفارم کر دیں ۔ یہ سکول کے اوقات کار 15 اکتوبر 2021 تک لاگو رہیں گے۔
Rana Muhammad Navid Akhtar Chief Executive Officer District Education Authority Rahim Yar Khan change the school Timing from 02-08-2021 for all Public and Private Schools. This School Timing continue till 15.10.2021.
School Timing for Boys Schools.
Monday to Thursday (Except Friday): 0745am – 1245pm
Friday: 07:45am – 12:30pm
School Timing For Girls Schools :
Monday to Thursday (Except Friday): 0730am – 1230pm
Friday: 07:30am – 12:15pm