Female AEO & Naib Qasid involve in Sexual Harassment of female Students

Female AEO & Naib Qasid involve in Sexual Harassment of female Students




پاکستان سٹزن پورٹل پر لانچ کی جانے والی شکایت میں انتہائی حساس نوعیت کے الزامات لگائے گئے ہیں ۔ یہ واقعات بچیوں کی جنسی حراسگی کے حوالے سے ہیں ۔ اور یہ واقعات مسلسل گورنمنٹ گرلز پرائیمری سکول کرتو تحصیل چشتیاں میں ہو رہے ہیں ۔ یہ الزامات مس فرح ای ایس ای گورنمنٹ گرلز پرائیمری سکول کرتو تحصیل چشتیاں کی طرف سے ایک نائب قاصد اور فی میل اے ای او پر لگائے گئے ہیں جس کی وجہ سی مس فرح کو قریبی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں ایڈمنسٹریٹو گراونڈ پر ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ تحصیل چشتیاں کو اس معمالے کی شفاف انکوائری مکمل کر کے سات دن کے اندر جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔

فی میل ٹیچر مس فرح کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت کی تفصیل درج ذیل ہے۔

جناب والا گورنمنٹ گرلز پرائیمری سکول کرتو تحصیل چشتیاں کا نائب قاصد جو کہ اے ای او کے ساتھ مل کر بچوں کو حراساں کر رہے ہیں جس پر متعلقہ ٹیچر فرح نے منع کیا توفی میل  اے ای او نے نائب قاصد پیرا دیتا نے مس فرح کو گالیاں دی اور کہا کہ اگر اپ نے کسی کو ذکر کیا تو تمہاری گندی ویڈیو ز ہیں اور ریکارڈنگ ہیں ۔ ہم اپ کو سی ای او صاحب سے معطل کروا دیں گے ۔ جناب والا یہ اے ای او صاحبہ اور میل نائب قاصد پیرا دیتا لڑکیوں کے ساتھ اور متعلقہ ٹیچر کے ساتھ اچھا نہیں کر رہے فوری نوٹس لیتے ہوئے انصاف فراہم کیا جائے ۔اگر کوئی ایسا معاملا  دوبارہ ہوا تو جناب والا تمام آفیسرز ذمہ دار ہوں گے ۔یہ سکول ہے یہاں پڑھائی کی بجائے روزانہ پنچائیت ہو رہی ہےاور اے ای او صاحبہ بجائے لیکچر دینے کے لڑکیوں کی عزت نفس مجروح کر رہی ہیں ۔




DISTRICT EDUCATION Authority
BAHAWALNAGAR
Dated:
ORDER
Whereas , a complaint has been lodged on Pakistan Citizen Portal vide No. PU110621-88520750about an undue and negative incident occurred at Govt. Primary School Kirtu (EMIS Code: 31120466), Tehsil Chishtian.
AND WHEREAS, the contents of the complaint are quite sensitive hence require thorough investigation to unleash facts. Meanwhile, Ms. Farah, ESE Govt. Model Primary School Kirtu Tehsil Chishtian is hereby directed to report for teach, duty at Govt. Girls High School Chishtian on ADMINISTRATIVE GROUNDS, with immediate effect, till finalization of the matter. However, she will receive her salary from original place of posting meanwhile.
Deputy District Education Officer (W) Tehsil Chishtian is directed to take up the matter personally and probe the matter at her own level by associating all concerned and furnish a fact finding report, with definite recommendations to this office within a period of 07-Seven Days, surely.
Chief Executive Officer
District Education Authority
Bahawalnagar