Breakup of development funds & criteria for development schemes in Schools

Breakup of development funds & criteria for development schemes in Schools




گورنمنٹ آف دی پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  کی جانب سے سکولوں کو ترقیاتی فنڈ برائے سال 2021 اور 22 جاری کر دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ پنجاب کے تمام چیف ایگزیکٹو افیسرز کو ایک ہدایات نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں اس کی وضاحت کی گئی ہے کی اس فنڈ کو کیسے اور کہا ں خرچ کرنا ہے۔ اس ضمن میں خرچ کرنے کا مکمل طریقہ کار اس لیٹر میں موجود ہے۔