Affidavit of 100 Percent COVID-19 Vaccination of Employees in Punjab

Affidavit of 100 Percent COVID-19 Vaccination of Employees in Punjab




گورنمنٹ آف دی پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تمام ڈی جی ہیلتھ پنجاب ، تمام  چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز  اور تمام پراجیکٹ کے ہیڈز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ  کرونا ویکسینشن کا حلف نامہ دیں گے کہ ان کے ماتحت کام کرنے والے تمام ملازمین کی کرونا کی ویکسینشن ہو چکی ہے۔ اور کوئی بھی ملازم باقی نہ ہے۔ اگر کسی بھی محکمہ میں کوئی ملازم بغیر ویکسین کے پایا گیا تو اس  کے ہیڈ کے خلاف کاروائی عمل لائی جائے گی۔




Government of the Punjab
Primary & Secondary HealthCare Department
Lahore



Government of the Punjab Primary and Secondary Health Department Punjab issued a letter regarding the 100% Corona Vaccination in their administrative Control. All employees should provide the Corona Certificate to their Department. Head of the Department will responsible to provide the Affidavit to Higher Authorities as soon as possible.