EDUCATION DEPARTMENT CHANGE THE MERIT CRITERIA FOR EDUCATORS

EDUCATION DEPARTMENT CHANGE THE MERIT CRITERIA FOR EDUCATORS

 

[pukhto]

اساتذہ کی کی بھرتی کے لئے میرٹ 45 نمبر کرنے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) ایک پرئیوٹ چینل کے زریعے ملنے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے ایجوکیٹر ز کی بھرتی کے لئے کم سے کم میرٹ 50 نمبر مقرر کیا تھا۔ لیکن عوامی پریشر کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ میرٹ اور پالیسی کی تبدیلی کی وجہ سے اب 45 نمبر لینے والوں کو بھی فائدہ ہو گا۔ یا د رہے کہ پاکستان میں جب بھی کسی نے سرکاری پالیسی میں دتبدیلی کی بات کی ہے تو سرکار اور عدالتو ں نے یہ کہ کر درخواستٰیں واپس کر کہ ہیں کہ یہ پالیسی میٹر ہے لہذا یہ تندیل نہیں ہو سکتا ۔

اگر اس وجہ سے کہ امیدوار میرٹ کے نمبر حاصل نہیں کر سکے لہذا پاس مارکس کو ہی کم کر دیا جائے تو اس سے ایک نئی بحث جنم لے گی ۔ ہر فیل ہونے والا کہے گا کہ وہ پاس مارکس نہیں لے سکا لہذا  پاس مارکس کو ہی کم کر دیا جائے تو ہماری باعزت عدالتیں کیا جواب دیں گی۔

دوسری جانب وہ لوگ جنہوں نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 سے 44 نمبر لیے ہیں ۔ ان کا  کہنا ہے کہ ان لوگوں کا کیاقصور ہے اگر حکومت نے میرٹ کم کرنا ہی ہے تو اس کو 40 نمبر تک لایا جائے تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو۔

اگر صرف یہ کہہ کر میرٹ کم کرنا شروع کر دیا گیا کہ امیدواران نے کیوں کہ ٹیسٹ میں نمبر کم لئے ہیں اس ان کے پاس مارکس کم کر دیے جائیں تو پھر اس سے کم نمبر والوں کا کیا قصور ہے ۔ کیا پھر یہ لوگ محکمہ تعلیم کے خلاف عدالتوں کا رخ کریں گے۔ کیا ایک دفعہ میرٹ کو 50 نمبرات سے کم کر کے 45 نمبروں پر لانے والے افسران عدالتوں کے اگے شرمندہ ہوں گے۔

[/pukhto]

 

English Version

Lahore (Online) On last the news was move in different schools through a private channel that Education Department reduced the merit qualifying marks for Educators in NTS test from 50 to 45. Before this School Education Department allow the minimum 50 marks for applying educator’s post 2016 in their policy. But

 Now it changes to 45 marks.

Those candidates which got 44 marks says that why they not allowed for apply. If Secretary Education reduced the 5 marks than they demanded that now reduced this merit criteria to 40 marks , so that they also apply.

Leave a Reply