Dengue Focal person – Conveyance allowance during Summer Vacation
Dengue Focal person – Conveyance allowance during Summer Vacation
Dengue Focal person – Conveyance allowance during Summer Vacation
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع اوکاڑہ نے فوری طور پر ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ۔ جس میں ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفیسر ضلع اوکاڑہ سے استدعا کی گئی ہے ۔ وہ تمام ٹیچرز جنہوں نے ڈینگی ایکٹیویٹی گرمیوں کی چھٹیوں میں روزانہ سکول جا کر کی ہے۔ ان کو فوری طور پر کنوینس الاونس دیا جائے۔