The Class 9 Islamiat Smart Syllabus 2026-27 has been issued by the Punjab Education, Curriculum, Training and Assessment Authority (PECTAA), Lahore under the Accelerated Learning Program (ALP). Students preparing for the Punjab Board Annual Examination 2027 can check the updated Islamiat syllabus and find detailed information about deleted topics and excluded content for 9th Class Islamiat.
Students and teachers can now download the Class 9 Islamiat Deleted Topics List 2026-27 PDF free of cost. This updated PECTAA Punjab Smart Syllabus will help students identify the prescribed course content and focus their preparation according to the new syllabus. Get the free PDF download and prepare effectively for the upcoming Punjab Boards Annual Examination 2027.
تسریع التّعلّم پروگرام (ALP)
برائے مضمون اسلامیات لازمی جماعت نہم
تعلیمی سیشن 2026-27
اسلامیات لازمی جماعت نہم کی ٹیکسٹ بک میں سے طلبہ کی سہولت کے پیشِ نظر درج ذیل احادیثِ مبارکہ اور اسباق حذف کیے جارہے ہیں تا کہ طلبہ بقیہ تمام اسباق پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے بھر پور تیاری کرسکیں۔ اساتذہ کرام ان اسباق سے صرفِ نظر برتیں۔
باب اوّل:
احادیثِ مبارکہ نمبر 3،6،7،12 اور 14
باب چہارم:
اخلاص وتقویٰ، پردہ پوشی، جھوٹ، غیبت و بہتان، جادو، فال اور توہّم پرستی
باب پنجم:
قسم کے احکام ومسائل، اسلامی ریاست
باب ششم:
صحابہ کرام
( حضرت عمرو بن اُمیّہ ، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم )
صحابیات
( حضرت شفا، حضرت اُمِّ سلیم، حضرت اُمِّ عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہنّ )
صوفیہ کرام
( حضرت ابوالقاسم قشیری، شیخ فرید الدین عطّار، حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ )
علما و مفکرین
( امام شاطبی، امام جلال الدین سیوطی، ابن رُشد رحمۃ اللہ علیہ )
باب ہفتم:
مکمل
( خود اعتمادی و خود انحصاری، جسمانی و ذہنی صحت اور جسمانی ریاضت، اسلام میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیّت ، اسلامی تہذیب کے امتیازات )
امتحانی بورڈ کے پرچہ مرتّبین کے لیے لازم ہے کہ سوالیہ پرچہ ترتیب دیتے ہوئے درج بالا باب/ عنوانات میں معروضی، انشائی و دیگر نوعیت کے سوالات میں سے کوئی سوال یا جز شامل نہ کریں۔
نوٹ:
یہ تسریع التّعلّم پروگرام (ALP) صرف تعلیمی سیشن 26-2025 کے لیے بنایا گیا ہے۔