Pakistan

بھارتی طیارے مزید ایک ماہ پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتے۔

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند رہے گی۔ اس حوالے سے نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹم کے مطابق بھارتی ایئر لائنز، انڈیا رجسٹرڈ یا فوجی طیارے پاکستانی فضا استعمال نہیں کرسکتے۔

نئے نوٹم کے مطابق بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی حدود 23 جولائی تک دستیاب نہیں ہوگی۔

فضائی حدود کی پابندی 24 جولائی کی صبح 5 بجے تک برقرار رہے گی۔ بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود 24 اپریل کو بند کی گئی تھی۔

ترجمان کے مطابق دوسری مدت تک کے 60 دن تک مجموعی پابندی آج رات 05:00 تک تھی۔

اس سے قبل فضائی حدود کی بندش میں 23 مئی کو مزید ایک ماہ کی توسیع کی گئی تھی


We also available on Social Media

at facebook( fb )
https://facebook.com/786Timespk

Also available on
Twitter ID: https://twitter.com/786Times.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button