Welcome to Education Hub

Matric

Class 10 Pakistan Studies Revised Pairing Scheme 2027 – ALP Smart Syllabus

Download Revised 10th Class Pakistan Studies Pairing Scheme 2027 PDF

Class 10 Pakistan Studies Revised Pairing Scheme 2027

Students preparing for the Class 10 Annual Examination 2027 can now access the Revised Pakistan Studies Pairing Scheme 2027, prepared according to the latest ALP Smart Syllabus (Accelerated Learning Program) issued by the Punjab Education, Curriculum, Training and Assessment Authority (PECTAA), Lahore. This updated 10th Class Pakistan Studies Pairing Scheme is designed to help students understand the revised examination pattern, chapter-wise paper distribution, important topics and question arrangement for the upcoming Punjab Board Matric Annual Examination 2027.

Latest Update: Pakistan Studies Pairing Scheme 2027

The revised pairing scheme is based on the new Smart Syllabus 2026-27 and Accelerated Learning Program (ALP) issued by PECTAA Punjab. Students are advised to prepare according to the officially revised syllabus and examination guidelines.

On this page, students can download the Class 10 Pakistan Studies Revised Pairing Scheme 2027 PDF for free. This study resource will help students plan their exam preparation, identify important chapters and understand the expected distribution of objective and subjective questions. The pairing scheme is particularly useful for students studying under all Punjab Boards and following the PECTAA ALP Smart Syllabus 2026-27. Download the free PDF and use it as a guide for your Matric Annual Examination 2027 preparation.

📖 786Times.com
786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times 786Times

امتحانی پرچہ مطالعہ ٔ پاکستان برائے جماعت دہم کی تیاری کے لیے ہدایات

ممتحنین (Paper Setters) کے لیے ضروری ہدایات

مطالعہ ٔ پاکستان برائے جماعت دہم کا سالانہ پرچہ 100 نمبروں پر مشتمل ہوگا، جس کے لیے طلبہ کو تین گھنٹے کا وقت دیا جائے گا۔ یہ پرچہ تین اجزا پر مشتمل ہوگا جس کی تقسیم (Pairing Scheme) حسب ذیل ہے:

حصّہ اوّل:کثیر الانتخابی سوالات ( کل نمبر 20 )
حصّہ دوم:مختصر جوابی سوالات ( کل نمبر 50 )
حصّہ سوم:مفصل جوابی سوالات ( کل نمبر 30 )

مطالعہ ٔ پاکستان برائے جماعت دہم کے مندرجہ بالا تینوں حصوں کے مختلف سوالات کی تیاری کے لیے درج ذیل ہدایات کو ملحوظ رکھیں:

حصّہ اوّل سوال نمبر 1:کثیر الانتخابی سوالات (MCQs) 1×20= 20کل نمبر 20 کثیر الانتخابی سوالات کی تیاری کے لیے پوری کتاب (ماسوائے باب چہارم و ہفتم) کے متن کو ملحوظ رکھیں جس کی تقسیم حسب ذیل ہے:
کثیر الانتخابی سوالات باب اوّل، باب دوم میں سے تین تین سوالات، باب سوم میں سے پانچ، باب پنجم میں سے تین، باب ششم میں سے تین اور باب ہشتم میں سے تین کثیر الانتخابی سوالات بنائے جائیں۔
حصّہ دوم سوال نمبر 2:مختصر جوابی سوالات 2×8=16کل نمبر 16 اس حصے میں کل بارہ (12) مختصر جوابی سوالات بنائے جائیں جن میں سے کوئی سے آٹھ (8) سوالات کے مختصر جواب دینے کا کہا جائے۔ اس حصے میں باب دوم میں سے سات اور باب ششم میں سے پانچ سوالات پوچھے جائیں اور صرف مشقوں میں دیے گئے مختصر سوالات ہی پرچے میں شامل کیے جائیں۔
سوال نمبر 3:مختصر جوابی سوالات 2×8=16کل نمبر 16 اس حصے میں کل بارہ (12) مختصر جوابی سوالات بنائے جائیں جن میں سے کوئی سے آٹھ (8) سوالات کے مختصر جواب دینے کا کہا جائے۔ اس حصے میں باب پنجم میں سے سات اور باب ہشتم میں سے پانچ سوالات پوچھے جائیں اور صرف مشقوں میں دیے گئے مختصر سوالات ہی پرچے میں شامل کیے جائیں۔
سوال نمبر 4:مختصر جوابی سوالات 2×9=18کل نمبر 18 اس حصے میں کل تیرہ (13) مختصر جوابی سوالات بنائے جائیں جن میں سے کوئی سے نو (9) سوالات کے مختصر جواب دینے کا کہا جائے۔ اس حصے میں باب اوّل میں سے چھے اور باب سوم میں سے سات سوالات پوچھے جائیں اور صرف مشقوں میں دیے گئے مختصر سوالات ہی پرچے میں شامل کیے جائیں۔
حصّہ سوم سوال نمبر 5:مفصل جوابی سوالات 3×10=30کل نمبر 30 کتاب کی مشقوں (ماسوائے باب چہارم و ہفتم) میں دیے گئے مفصل جوابی سوالات میں سے ہی پانچ (5) سوالات دیے جائیں اور ان میں سے کوئی سے تین سوالوں کا جواب پوچھا جائے۔ ہر سوال کا جواب دس (10) نمبر پر مشتمل ہوگا۔ ان پانچ (5) سوالوں کے لیے اجزا کا انتخاب درج ذیل ترتیب کے مطابق کیا جائے:
  • (i)پہلا جزو باب اوّل سے لیا جائے۔
  • (ii)دوسرا جزو باب دوم سے لیا جائے۔
  • (iii)تیسرا جزو باب سوم سے لیا جائے۔
  • (iv)چوتھا جزو باب پنجم سے لیا جائے۔
  • (v)پانچواں جزو باب ششم یا ہشتم سے لیا جائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!