Withdrawn of Time Scale Promotion Employees in QAED Punjab working in BS-17 & above

Withdrawn of Time Scale Promotion Employees in QAED Punjab working in BS-17 & above




قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ  گورنمنٹ آف دی پنجاب وحدت کالونی لاہور سے جاری ہونے والے ایک لیٹر کے مطابق مختلف تاریخوں میں جاری ہونے والے ٹائم سکیل  پرموشن کے نوٹیفیکشن واپس لے لئے گئے ہیں ۔ ان نوٹیفیکیشنز میں سنئیر اساتذہ جنہوں نے ایک ہی سکیل اور پوسٹ پر دس سال سروس مکمل کر لی گئی تھی۔ ان کے اگلے سکیل میں پروموٹ کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد ایک وضاحتی لیٹر جو فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہوا اس کی وجہ سے محکمہ تعلیم میں کام کرنے والے تمام ملازمین سے ٹائم سکیل پرموشن کا استحقاق واپس لے لیا گیا۔ جس کی وجہ وہ تما م سخت شرائط ہیں ۔ جن پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کوئی بھی ملازم پورہ نہیں اترتا ۔اس لیٹر کے بعد درج ذیل سٹاف کا ٹائم سکیل پرموشن واپس کیا گیا ہے۔

(اعجاز احمد وڑائچ  ( آر پی ایم قائد 

(مصباح حسیب   ( ایس ایس ایس  قائد لاہور 

(وسیم حیدر ( کورس کوآرڈینٹر  قائد لاہور 

(مسز رضیہ ( ایس ایس ایس عربی  قائد کوٹ لکھپت لاہور 

(اصغر علی شہاب  (ایس ایس ایس ایجوکیشن  قائد خان پور 

(سیف اللہ  (ایس ایس ایس اردو  قائد خان پور 

(نوید انجم   (ایس ایس ایس بیالوجی   قائد خان پور 

(محمد سلیم   (ایس ایس ایس کیمسٹری   قائد بہاول  پور 

(ظفر اقبال     (پرنسپل   قائد بہاول  پور 

(وحید انور     (ایس ایس ایس فزکس    قائد بہاول  پور 

ا

(تسلیم اختر     (ایس ایس ایس  ایجوکیشن    قائد بہاول  پور 

(طارق محمود      (لائبیریرین    قائد بہاول  پور 

(محمد مدنی     (لائبیریرین   قائد بہاول  پور 

(سلمی صادق  (لائبیریرین   قائد ڈیرہ غازی خان

(شہناز بی بی   (ایس ایس ایس کیمسٹری   قائد ڈیرہ غازی خان 

(منظور احمد  (ایس ایس ایس بیالوجی   قائد مظفر گڑھ

(منیر احمد  (ایس ایس ایس کیمسٹری   قائد قائد مظفر گڑھ

(منظور احمد تبسم  (ایس ایس ایس کیمسٹری    کوٹ ادو 

(محمد طارق اقبال خان  (ایس ایس ایس ریاضی  کوٹ ادو 

(محمد یسن       (ایس ایس ایس فزکس    قائد کوٹ ادو

(اشرف علی ہرل    (پرنسپل   قائد چینوٹ 

(بشیر احمد    (ایس ایس ایس اردو  قائد کمالیہ 

(ساجدہ ناہید   (ایس ایس ایس کیمسٹری   قائدکمالیہ  

(مسعود احمد ترار (ایس ایس  انگلش  قائد گجرات 

(عذرا خاور  (ایس ایس ایس کیمسٹری   قائد گجرات

(حافظ سلطان یوسف   (ایس ایس ایس عربی قائد گوجرانوالہ 

(ڈاکٹر محمد جواد حیدر شیرازی   (ایس ایس ایس ایجوکیشن  قائد گوجرانوالہ 

(تصدق حسین  (ایس ایس ایس ایجوکیشن  قائد گوجرانوالہ 

(مرزا طاہر بیگ   (ایس ایس ایس تاریخ   قائد بوسن روڈ ملتان 

(مبشر رحمان   (ایس ایس ایس کیمسٹری قائد بوسن روڈ ملتان 

(احمد فاروق خالد  (ایس ایس ایس ایجوکیشن  قائد بوسن روڈ ملتان 

(پرویز اقبال  (ایس ایس ایس بیالوجی   قائد بوسن روڈ ملتان

(تہمینہ کوثر  (ایس ایس ایس نفسیات  قائد اسلام آباد

(عظمی سعید  (ایس ایس ایس ایجوکیشن  قائد اسلام آباد 

(ڈاکٹر سیدہ سائرہ حامد (ایس ایس ایس بیالوجی   قائد اسلام آباد 

(ایاز طارق(پرنسپل   قائدتلہ گنگ

(نصیر احمد  (ایس ایس ایس ریاضی   قائدساہیوال 

(سید علی حسنین نقوی (ایس ایس ایس بیالوجی   قائد سرگودھا 

(ڈاکٹر زبیر احمد شاہ   (ایس ایس ایس ایجوکیشن  قائد سرگودھا 

(امتیاز احمد (ایس ایس  انگلش  قائد سرگودھا 

(شوکت رضوان  (ایس ایس ایس فزکس    قائدشاہ پور صدر سرگودھا 



All orders regarding time scale promotion and personal up gradation
issued by Quaid-e-Azam Academy for Educational Development, Punjab are hereby withdrawn and recovery of overpayment- drawn on account of time scale personal up-gradation may be made as per / rules.