WINTER VACATIONS 2016 ANNOUNCED IN PUNJAB

WINTER VACATIONS 2016 ANNOUNCED IN PUNJAB

 

 

لاہور (آن لائن + صباح نیوز) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ 25 دسمبر کو پہلی چھٹی ہو گی، طلبہ 2 جنوری بروز سوموار سکول آئیں گے۔ موسم میں تبدیلی کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب لاہور اور صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 25 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی جبکہ یکم جنوری کو اتوار کا دن ہونے کے باعث ایک چھٹی اضافی ہوگی۔علاوہ ازیں محکمہ تعلیم خیبر پی کے نے بھی

موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

 

 

TO SEE WINTER VACATIONS 2016 NOTIFICATION CLICK HERE

Leave a Reply