Violence on Two class student in Private school Rahimyarkhan
رحیمبیار خان (اے این ایف) رحیم یار خان کے نواحی علاقے چک 47پی میں قائم پرائویٹ سکول اسلامک سٹار ماڈل سکول کے ٹیچر دلشاد کا دوسری کلاس کی ننھی طالبہ ربیعہ لیاقت پر ڈنڈے سے وحشیانہ تشدد
بچی کے جسم پر سوٹیوں کے تشدد سے جسم پر نیل پڑ گئے سکول انتظامیہ کا طالبہ کے وارثان پر دباو اور معاملہ اکٹھ کے ذریعے حل کرنے کے لیے پریشر 8 سالہ طالبہ کا رو رو کر برا حال والدہ صدمے سے نیم بےہوش