Prophyaxis for Protection of Education Institutes
[pukhto_lek]کیا تعلیمی ادارہ کی دیوار آٹھ فٹ اونچی ہے ؟ کیا دیوار کے اوپر خاردار تار لگی ہوئی ہے ؟ کیا ایک ہی داخلی خارجی راستہ ہے ؟ کیا ایمرجنسی کی صورت میں باہر نکلنے کا کوئی اور دروازہ موجود ہے ؟ [/pukhto_lek]