Subject Specialist not eligible for post of Headmasters / Senior Headmasters for a period of 10 Years

Subject Specialist not eligible for post of Headmasters / Senior Headmasters for a period of 10 Years




سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 7 اگست 2009 کو جاری ہونے والے ایک لیٹر میں وضاحت کی ہے کہ کو بھی سبجیکٹ سپیشلسٹ  یا  سنئیر سبجیکٹ سپیشلسٹ   اپنے دس سال کی ریگولر سروس سے پہلے  کسی بھی طور پر ہیڈ ماسٹر یا سنئیر ہیڈ ماسٹر کی پوسٹ پر ٹرانسفر نہیں کروا سکتا۔

اس کو مزید واضح کیا جاتا ہے کہ سنئیر سبجیکٹ سپیشلسٹ   کسی بھی وقت کسی بھی ایڈمنسٹریٹو پوسٹ پر تعینات ہو سکتا ہے ۔ بشرطیکہ وہ  سبجیکٹ سپیشلسٹ سے ترقی پا کر سنئیر سبجیکٹ سپیشلسٹ    کی پوسٹ پر تعینات ہوا ہو۔