Student kidnapped and killed from school

Student kidnapped and killed from school

Jehulm (web desk / AEO) IN Tehsil Sarai Alamgir District jehulm a student was kidnapped from Government Primary school Jakrah Tehsil Sarai Alamgir. After this they kill the student and dead body recovered . So all School heads are responsible to manage their security inside and outside of premises of school boundaries . All school heads not allowed to give permission to students go outside. Also unknown persons not allowed to enter inside school without permission.  If any one come to school and call child out side school than school head not allowed.

Reported by Javed Iqbal AEO (Assistant Education Officer)  Sarai Alamgir.

Is khanar main qable ghour baat ye he k school intzamia ne apne apne idaron main security ka bandobast karna he.Follow these instructions please.

1.والدین کو درخواست کریں کہ بچوں کو خود یا قابل بهروسہ ڈرائیور کی نگرانی میں سکول چهوڑیں اور چهٹی ٹائم بهی لینے آیئں
2.بغیر والدین کے کسی کے ساتهہ بهی بچے کو آدهی چهٹی پر نہ بهیجیں.
3.آئ ڈی کارڈ کے بغیر کسی بندے کو سکول آفس میں انٹر نہ ہونے دیں.
4.ٹهیلے و پهیری والوں کو سکول کے گرد یاسکول کےایریا میں داخل نہ ہونے دیں.
5.پک اینڈ ڈراپ کی نگرانی سکول گارڈ کے اور کیمرو ں کے زریعے کریں.
6.بچوں کو ٹولیوں کی شکل میں گهر جانے کا کہیں.
7.بچوں کو ہدایت کریں کے کسی بهی انجان شخص یا عورت کے جهانسےمیں نہ آئیں.
8.بچے کو کسی بهی ضروری کام کے لئے سکول سے باهر مت بهیجیں.
9.اپنے اردگرد سے باخبر رهیں.
10.کسی بهی مشکوک شخص کی اطلاع 15 یا متعلقہ تهانے میں دیں.
11.سیکورٹی کیمرے ایکٹو رکهیں.اور ان کی خود بهی مانیٹرنگ کریں.
12.چاهے کسی بهی سرکاری ادارے کا کوئی فرد آئے اس کی شناخت اور آئ ڈی کارڈ چیکنگ کے بعد هی دفتر میں بلائیں.ایسا کرتے ہوئے زرا بهی خوف ذدہ نہ ہوں.وہ سرکاری آدمی اس سے خوش ہو گا.ناراض نہیں.
13.والدین سے بچے کے غیر حاظر ہونے پر فوری رابطہ کریں.
.ہمارے بچے ہیں ہم نے هی بفضل خدا ان کی حفاظت کرنی هے.
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو.اور کسی بهی آفت سے محفوظ رکهے.آمین
چوہدری شاہد حلیم صدر پی ایس اے سرائے عالمگیر

 

Leave a Reply