Speech competition in GBHS CHAK NO 125P RAHIM YAR KHAN

Speech competition in GBHS CHAK NO 125P RAHIM YAR KHAN




Speech competition in GBHS CHAK NO 125P RAHIM YAR KHAN




منٹھار (نمائندہ خصوصی ) نصابی وہم نصابی سرگرمیاں طلبا کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہیں، وہ لوگ جو اپنی بات خود کہنا جانتے ہیں زندگی میں ہمیشہ سرخرو ہوئے، ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 125پی میں تقریری مقابلہ کے کامیاب طلباء کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب سے شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدارت سربراہ ادارہ جام رب نواز نے کی۔ انہوں نے کہا کہ دوسروں کے سامنے بولنا ایک فن ہے اور جو یہ پا جائے وہ ہر میدان زیست میں کپتان بن جاتا ہے۔پروقار تقریب کے آ خر میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں ٹرافیاں تقسیم کی گئی۔ تقریب میں جاوید اقبال، اکرم ساجد، ظفر اقبال، امتیاز احمد سمیت دیگر شخصیات بھی شریک تھیں۔






Leave a Reply