Show cause under PEEDA ACT 2006 to Teachers in Mandi Bahauddin

Show cause under PEEDA ACT 2006 to Teachers in Mandi Bahauddin




منڈی بہاولدین میں کام کرنے والے سنئیر سٹاف کے خلاف محکمہ ہیلتھ کی ڈیوٹی نہ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا ۔ یاد رہے یہ تاریخ کا پہلا واقعہ ہے کہ کسی دوسرے محکمہ کا کام نہ کرنے پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ کرام کوپیڈا ایکٹ 2006 کے تحت  شو کاز نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔ یا درہے کرونا ویکسینشین سنٹرز پر غیر تربیتی یافتہ اساتذہ کرام کو تعینات کیا گیا تھا۔ یا درہے کہ سیکرٹری سکولز کی طرف سے بارہا اس بات کا لیٹر جاری کیا گیا ہے کہ ٹیچرز سے غیر تدریسی کام نہ لیا جائے۔ لیکن اس کے باوجود کچھ سی ای اوز جو کے محکمہ تعلیم کے قوانین سے نا اشنا ہیں وہ اس قسم کے لیٹر جاری کر رہے ہیں ۔ وہ ڈپٹی کمشنرز سے اتنے خوف زدہ ہیں کہ وہ یہ بات بھی بریف نہیں کر سکتے کہ سر ہمارے پاس کمپیوٹر ٹیچرز ہیں ۔ نہ کی ڈیٹا اینٹری اوپریٹرز ۔

یاد رہے کہ محترم ڈپٹی کمشنر منڈی بہاولدین نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی منڈی بہاولدین  سے ڈیٹا اینٹری اوپریٹر مانگے تھے ۔ جب کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی   منڈی بہاولدین کے دفتر میں کام کرنے والے کلرک /ڈیٹا اینٹری اوپریٹرز نے اپنے نام دینے کی بجائے ٹیچرز کے نام دے دئیے تاکہ ان لوگوں کو کام نہ کرنا پڑئے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر منڈی بہاولدین سے گزارش ہے کہ محکمہ تعلیم کے قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے غلط نام دینے پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی منڈی بہاولدین کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔ اور ائندہ کسی بھی کلیرکل ورک اور ڈیٹا اینٹری کے لئے متعلقہ عملہ ہی بلایا جائے۔  پاکستان میں اکثر جگہوں پر کلرک یونین طاقت وار ہونے کی وجہ سے محکمہ تعلیم میں افسران ان لوگوں سے خوف ذدہ ہیں ۔ جس کا تدارک اب ہمارے محترم ڈپٹی کمشنر منڈی بہاولدین ہی کر سکتے ہیں ۔




دوسری طرف جب ہم نے پیکٹ ( پنجاب گورنمنٹ سکولز  ایسوسی ایشن اف کمپیوٹر ٹیچرز ) پنجاب کے صوبائی صدر کاشف شہزاد چوہدری  سے رابطہ کر کے موقف لینے کی کوشش کی تو یہ یونین اپنا موقف دینے میں ناکام رہی۔  اس یونین کا موقف ملنے کی صورت میں فوری طور پر شائع کر دیا جائے گا۔




Chief Executive Officer
District Education Authority
Mandbahauddin
Chief Executive Officer District Education Authority Mandbahauddin issued show cause notices to 10-Teachers on denied from Corona Duty in District Headquarter Hospital Mandibahauddin. Here we remember that all these teachers working in School Education Department. They denied to work as Data Entry Operator. Here we remember that Primary and Secondary Healthcare department have a clerk on each BHU (basic Health Unit).Health Department have a Complete a largest army of clerical staff. But whenever these department need to any work , they simply call the teachers.
Here we remember that many notification issued by Secretary school Education department that no CEO DEA or any Dy. Commissioner assign any irrelevant duty to Computer Teachers on any cost. They just need to teach Computer subject to students in Schools. Before a few days Lahore High Court take serious action against CEO DEA KASUR , DEO SE KASUR and Principal of Government Girls Higher Secondary School KASUR on irrelevant duties assign to Computer Teachers.