Service Rules amendment – Word “Refused” omitted from all kind of Leaves in Schools

Service Rules amendment – Word “Refused” omitted from all kind of Leaves in Schools




فنانس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ اف دی پنجاب نے گورنر پنجاب کے حکم سے ایک نوٹیفیکشن جاری کیا ہے کہ تمام سرکاری اداروں میں کسی بھی ملازم کی کسی بھی قسم کی چھٹی نامنظور نہیں کی جائے گی۔ یہ سرکاری ملازمین کا بنیادی حق ہے۔ اس لیٹر کے مطابق 1981 کے سروس رولز میں لیو رولز کو ریوائزڈ کیا گیا ہے۔ جس میں
رول نمبر 17
لفظ نامنظور کی سروس رولز سے خارج کر دیا گیا ہے۔
1981 کے سروس رولز میں جہاں پر بھی ملازم کی چھٹی کے حوالے سے لفظ نامنظور آیا ہے اس کو ان الفاظ کو سروس رولز سے خارج کر دیا گیا ہے۔ یہاں پر یہ بات یاد رہے کے 1974 کے سروس رولز میں 1981 میں چھٹیوں کے حوالے سے چند ترامیم کی گئی تھی جن کو اب حکومت پنجاب نے گورنر پنجاب کے حکم سے خارج کیا گیا ہے۔




لہذا اب یہاں پر یہ عمل قابل غور ہے کہ اب تمام سرکاری ملازم بشمول محکمہ تعلیم کے سرکاری ملازمیں جس وقت چاہیں اور جتنی چاہیں چھٹیاں لے سکتے ہیں ۔ لیکن اس میں ملازمین کی چھٹیوں کی حد جو قائم کی گئی تھی وہ بدستور قائم ہے۔ جس میں سرکاری ملازم ایک سال میں زیادہ سے زیادہ 25 چھٹیاں لے سکتا ہے۔ اور اس سے زیادہ چھٹیاں درکار ہوں گی تو وہ اپنی ای۔لیو سے لے گا۔جو کہ سالانہ ووکیشنل سٹاف کے لئے 12 اور نان ووکیشنل سٹاف کے لئے 48 ہوتی ہیں ۔اگر کوئی سرکاری ملازم اپنی ای ۔ لیو کو استعمال نہ کرئے تو وہ سرکاری ملازم کی ای۔لیو اس کی سروس میں جمع ہوتی چلی جاتی ہیں ۔ اور وہ زندگی میں جب چاہے استعمال کر سکتا ہے۔
اور اگر سرکاری ملازم ان چھٹیوں کواستعمال نہیں کرتا تو وہ ریٹائرمنٹ کے وقت ایل پی آر لے سکتا ہے۔



GOVERNMENT OF THE PUNJAB
FINANCE DEPARTMENT
NOTIFICATION
In EXERCISE OF THE POWERS conferred under section 23 of the Punjab Civil Servant Act 1974(VIII of 1974). Governor of the Punjab is pleased to make the following amendments, in revised leave rules , 1981 with immediate effect.
AMENDMENT
1) In rule 17:
a. In the Heading , the word “refused” shall be omitted.
b. In sub-rule(1) , the words “for the leave refused to him” shall be omitted.
c. In Sub-rule (2) , the words “refused partially and” and “of such leave so refused” shall be omitted.
d. In sub-rule (3),the words “In lieu of such refused LPR” and “for the period of leave so refused” shall be omitted and
e. In Sub-Rule (4) the words “in lieu of such refused leave” shall be omitted.
2). After rule 36, the following shall be inserted:
”37. Relaxation of Rules:- The Chief Minister may relax any of the rules on the basis of the reasons beyond the control of a civil servant.”
BY THE ORDER OF THE GOVERNOR OF THE PUNJAB
Dated Lahore , the 12th March 2021
Iftikhar Ali Sahoo
Government of the Punjab
Finance Secretary